MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Ab Google Kr K Apna Phone Talash Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 09:37 AM
اب آپ گوگل کر کے بھی اپنا فون تلاش کر سکتے ہیں
یقیناً آپ کو ’’اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر‘‘ سروس یاد ہو گی۔ گوگل کی جانب سے یہ سروس 2013 میں متعارف کرائی گئی تھی تاکہ اس کی مدد سے آپ اپنے اینڈروئیڈ فون کو تلاش کرسکیں اور اس میں موجود اپنا تمام ذاتی ڈیٹا حذف کر سکیں : https://accounts.google.com/ServiceL...Fdevicemanager اس سروس کو استعمال کرنے کے لیے آپ کو اپنا جی میل اکاؤنٹ فون میں شامل رکھنا ہوتا ہے۔ چند دن پہلے گوگل نے ’’فائنڈ مائی فون‘‘ کے نام سے ایک اور دلچسپ سروس متعارف کرائی ہے۔ ویسے تو آپ نے دیکھا ہو گا کہ گوگل کے بارے میں عام مشہور ہے کہ وہ سب کچھ ڈھونڈ سکتا ہے۔ دنیابھر کی معلومات کے علاوہ اب تو گوگل سے کسی کی عمر، وزن یا قد پوچھیں تو وہ بھی بتا دیتا ہے۔ سارا دن مختلف چیزیں تو ہم گوگل پر تلاش کرتے ہی رہتے ہیں اب آپ گوگل پر اپنا فون بھی تلاش کر سکتے ہیں اور وہ بھی بے حد آسانی کے ساتھ۔ اس کے لیے آپ کو گوگل میں بس یہ ٹائپ کرنا ہے : find my phone لیکن گوگل کے کام کرنے کے لیے چند چیزیں درکار ہوتی ہیں۔ اب بھلا گوگل کو کیسے پتا چلے گا آپ کا فون کون سا ہے اور کہاں موجود ہے؟ تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ براؤزر میں اسی جی میل اکاؤنٹ سے لاگ ان ہوں جو آپ کے فون میں موجود ہو۔ بلکہ لاگ اِن ہونے کے باوجود ایک دفعہ پھر تصدیق کرنے کے لیے لاگ اِن کرنے کا کہا جائے گا۔ اس کے علاوہ فون پر انٹرنیٹ کا چل رہا ہونا بھی ضروری ہے ورنہ گوگل کے پاس جو آخری معلومات ہو گی وہ فراہم کر دے گا۔ یہ بھی انتہائی ضروری ہے کہ فون پر لوکیشن سروس فعال ہو، ورنہ اس کا مقام جاننا مشکل ہو جائے گا۔ درست لاگ اِن کرتے ہی نقشے پر آپ کے فون کا مقام دکھا دیا جائے گا۔ یہی نہیں یہاں فون پر Ring بجانے کا آپشن بھی دیا گیا ہے۔ اگر آپ اپنا فون تلاش کر رہے ہیں تو اس آپشن کو استعمال کرتے ہوئے فون کی رنگ ٹون بھی بجا سکتے ہیں۔ اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر کی طرح یہاں سے آپ اپنے فون کا ڈیٹا حذف نہیں کر سکتے ، اس کے لیے اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر ہی کی طرف جانا ہو گا۔ البتہ اسے فوری تلاش کے آپشن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس میں اینڈروئیڈ ڈیوائس منیجر کی طرح کی کوئی ایکٹی ویشن درکار نہیں ہوتی
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Ab Google Kr K Apna Phone Talash Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-13-2015, 05:55 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Ab Google Kr K Apna Phone Talash Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 11:43 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Ab Google Kr K Apna Phone Talash Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-19-2015, 04:59 PM
|
Bookmarks |
Tags |
apna, google, karein, phone, talash |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Phone Aur Computer K Darmiyan Files Share Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 11 | 11-12-2014 07:49 AM |
Remote Control K Cell Mobile Phone Sy Check Karein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 5 | 05-17-2014 12:28 PM |
Google Ka New Project Tango SmarT Phone | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 9 | 03-21-2014 09:47 AM |
Google Nexus One Phone Un-Boxed - Specs and Pics | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | MobiLe Zone | 9 | 08-20-2011 11:12 AM |
New G1 Phone Design for Google ( Cool ) | Ghuncha | MobiLe Zone | 20 | 08-19-2011 07:39 AM |