Great Urdu Poets&Poetry Share All Great Urdu Poets Poetry Here |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
راتیں سچی ہیں، دن جھوٹے ہیں چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو پھر بھی میں اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا اِن کی لذت اور اذیت سے میں اپنا عہد نہیں توڑوں گا تیز نظر نابیناؤں کی آبادی میں ، کیا میں اپنے دھیان کی یہ پونجی بھی گنوا دوں ہاں میرے خوابوں کو تمھاری صبحوں کی سرد اور سایہ گوں تعبیر اِن صبحوں نے شام کے ہاتھوں اب تک جتنے سورج بیچے وہ سب اک برفانی بھاپ کی چمکیلی اور چکر کھاتی گولائی تھے سو میرے خوابوں کی راتیں جلتی اور دہکتی راتیں ایسی یخ بستہ تعبیر کے ہر دن سے اچھی ہیں اور سچی بھی ہیں جس میں دھندلا چکر کھاتا چمکیلا پن چھ اطراف کا روگ بنا ہے میرے اندھیرے بھی سچے ہیں اور تمھارے روگ اُجالے بھی جھوٹے ہیں راتیں سچی ، دن جھوٹے جب تک دن جھوٹے ہیں جب تک راتیں سہنا اور اپنے خوابوں میں رہنا خوابوں کو بہانے والے دن کے اجالے سے اچھے ہے ہاں میں بہکاؤں کی دھند سے اڑھوں گا چاہے تم میری بینائی کھرچ ڈالو میں پھر بھی اپنے خواب نہیں چھوڑوں گا اپنا عہد نہیں توڑوں گا یہی تو بس میرا سب کچھ ہے ماہ و سال کے غارت گر سے میری ٹھنی ہے میری جان پر آن بنی ہے چاہے کچھ ہو میرے آخری سانس تلک اب چاہے کچھ ہو جون ایلیا
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *......`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨ Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥ ΄¨ `♥. M A H ‘ ..΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *.....`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥ .ΈΈ.♥΄¨`♥ |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
(#4)
![]() |
|
|||
|
(#5)
![]() |
|
|||
Thanks All
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *......`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨ Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥ ΄¨ `♥. M A H ‘ ..΄Έ.*΄¨) Έ.*¨) Έ.΄Έ.*΄¨)Έ.*΄¨ .`·.Έ(¨`·.·΄¨) . * .*..*...* *.....`·.Έ.·΄* (¨`·.·΄¨Έ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥.ΈΈ.♥΄¨`♥ .ΈΈ.♥΄¨`♥ |
(#6)
![]() |
|
|||
|
(#7)
![]() |
|
|||
|
(#8)
![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
دن, سچی, ہی, ہیں، |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
یہ عمر گریزاں کہیں ٹھہرے تو یہ جانوں | life | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-24-2012 10:12 PM |
شوہر سے بھی اس کی صورت پہچانی نہیں جاتی | life | Funny Poetry | 0 | 08-31-2012 02:16 AM |
~ وہ جو دھیان تھا کِسی دھیان میں، وہیں آج بھی | Shaam | Mohabbat shayari | 13 | 04-09-2012 11:22 AM |
پانچ دُعائیں ایسی ہیں جو رد نہیں ہوتیں. | ROSE | Islamic Issues And Topics | 0 | 12-28-2011 11:16 AM |
جھوٹی تسلیوں سے مارچ نہیں رکے گا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 03-16-2009 12:38 AM |