General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
|ج میں ایک انتہائی نازک موضوع پر بات کرنے جارہا ہوں ۔۔ میرا ایک دوست جو موبائل میں سونگ ڈاونلوڈنگ کا کام کرتا ہے ۔۔ اس کے ذریے کچھ باتیں جو میرے علم میں آئیں ہیں انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ہیں ۔۔ آپ کیلئے نہایت ہی حیرت اور صدمے کا باعث ہوسکتی ہیں ۔۔ یہ بات کہ ہم کس قدر اخلاقی تنزلی کا شکار ہوچکے ہیں ۔۔ ویسے تو یہ اکیلے ہمارا مسئلہ نہیں دنیا بھر کا مسئلہ ہے ۔۔ لیکن جس تیزی سے ہمارا ملک اس دلدل میں غرق ہوتا جارہا ہے ۔۔ اگر اسکی مناسب طریقے سے روک تھام نہیں کی گئی تو بہت جلد ہم ایک دوسرے سے منہ چھپائے پھر رہے ہونگے ۔۔ کسی بھی شادی ہال یا ہوٹل میں ایک چھوٹا سا خفیہ کیمرہ لگادیا جاتا ہے ۔۔ اور خواتین کی انتہائی پرائیویسی کی حالت کو ریکارڈ کرلیا جاتا ہے ۔۔ بعد ازاں یہ ویڈیوز بھاری قیمت پر مارکیٹ میں فروخت کردی جاتی ہیں ۔۔ حد تو یہ ہے کہ بڑے شاپنگ سینٹر اور سینما ہالز کے باتھ رومز بھی جدید دور کی اس لعنتی عفریت سے محفوظ نہیں ۔۔ ضرورت ہے اس وقت تدبر کی ۔۔ اور بہترین حکمت کے ساتھ اپنے گھر کی خواتین کو تربیت دینے کی ۔۔ ہمارے ہاں شعور خواتین میں ابھی اس درجہ بلند نہیں ہے ۔۔ جدید دور کے تقاضوں کو سمجھنے کیلئے ۔۔ کہ وہ خود سے ان باتوں کو سمجھ کر احتیاط کا مظاہرہ کریں ۔۔ بہت کچھ ہے اس حوالے سے کہنے کیلئے ۔۔ لیکن موضوع کی نزاکت کے پیش نظر اسی پر اکتفا کرتا ہوں ۔۔ کہ سمجھداروں کے لیے اشارہ ہی کافی ہوا کرتا ہے ۔۔ اُمید کرتا ہوں ۔۔ کہ جہاں تک ہماری آواز جاسکتی ہے وہاں تک لوگوں میں اس حوالے سے ہم شعور پیدا کرنے کی کوشش ضرور کرینگے ۔۔ اور یہ بہت ضروری ہے خود ہماری عزت و آبرو کے لیے بھی - احتیاطی تدابیر : ایک سادہ سی تدبیر یہ ہے ۔۔ کہ کسی بھی ٹائلٹ / شاور روم / فٹنگ روم وغیرہ میں داخل ہونے سے پہلے اپنے موبائیل کے سگنل چیک کرلیں ۔۔ اگر پھر اندر جاکر بھی چیک کرلیں ۔۔ اگر اچانک آپ کے موبائیل نے سگنل کم کردیئے ہیں ۔۔ یا ختم کردیئے ہیں ۔۔ تو وہاں پر خُفیہ کیمرہ ہونے کے نوے فی صد چانسز ہیں ۔۔ کوشش کریں ۔۔ کہ آپ وہ جگہ استعمال کئے بغیر چھوڑ دیں ۔۔ کیونکہ بہرحال احتیاط افسوس سے بہتر ہے .... یہ مفید معلومات زیادہ سے زیادہ شئر کریں- شکریہ ![]()
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
|
(#3)
![]() |
|
|||
|
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
نازک, پ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بھارت پاکستان کو نقصان پہنچانے کا کوئی مو | (*JiĢδR*) | Political Issues Of Pakistan | 0 | 08-21-2013 09:30 AM |
اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں | pakeeza | Say For Islam | 9 | 08-06-2012 07:21 AM |
تھا اک زمانہ کہ وہ روز صبح و شام آئے یہ کیا ہو | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 12-18-2011 10:19 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |