MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Chit Chat
»
General Discussion
»
مغربی ہتھیار ملنے والے ہیں
General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums.
|
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
کیف(آن لائن) یوکرائن کے وزیر دفاع ولیری ہلیتے نے کہا ہے کہ مغرب کی طرف سے روانہ ہونے والے ہتھیار ملک کو موصول ہونے والے ہیں تا کہ روس نواز باغیوں سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔
امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ 10 روز قبل ہونے والے نیٹو سربراہ اجلاس میں ہتھیاروں کی ترسیل پر اتفاق کیا گیا جسے صیغہ راز میں رکھا گیا تھا۔
ہیتلے نے ہتھیار فراہم کرنیو الے ملکوں کے نام ظاہر کرنے سے انکار کیا۔ تاہم انہوں نے کہا کہ اِس اسلحے میں میزائل دفاع کا نظام شامل ہے۔
دریں اثنا یوکرائن کے مشرق میں لڑائی جاری رہی جس سے ایک ہی روز قبل باغیوں کے زیر تسلط دونیسک کے گڑھ سے بیرونی علاقے میں حکومتی کنٹرول والے ہوائی اڈے پر شدید لڑائی جاری رہی۔
For more detail visit this link
Pakistan news karwan.no
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 04:25 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.