Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
قرآن میں اللہ نے انسان کو چیلنج کیا ہے کہ ۔۔ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 10:17 AM
قرآن میں اللہ نے انسان کو چیلنج کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"''لوگو! ایک مثال بیان کی جا رہی ہے، ذرا کان لگا کر سن لو! اللہ کے سوا جن جن کو تم پکارتے رہے ہو وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کر سکتے گو سارے کے سارے ہی جمع ہو جائیں، بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے" ۔ (الحج) مکھی بنانا تو خیر بہت دور کی بات ہے لیکن چیلنج کا دوسرا حصہ کافی دلچسپ ہے کہ اگر وہ کوئی چیز لے کر بھاگ جائے تو وہ بھی واپس نہیں لے سکتے ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ واقعی ناممکن ہے ؟ بھلا کیسے ؟ آپ کو بتاتے ہیں ۔۔۔ شائد آپ کے علم میں نہ ہو کہ مکھی دنیا کا واحد جانور ہے جو اپنی خوارک اپنے منہ میں ڈالنے سے پہلے ہی ہٖضم کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ مکھی خوراک اپنی ٹانگوں میں اٹھاتے ہی اپنے منہ سے ایک ٹیوب نکالتی ہے جسکا منہ ویکیوم کلینر کی طرح چوڑا ہوتا ہے ۔ اس ٹیوب سے وہ خوراک پر ایک خاص قسم کا کیمیائی محلول ڈالتی ہے جو فوراً اس چیز پر پھیل کر اس کے اجزا کو توڑ مروڑ دیتا ہے اور اسکو ایک محلول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔ یاد رہے کہ مکھی صرف کھانے پینے کی چیزیں لے کر بھاگتی ہے ۔ اس انتہائی پیچیدہ کیمیائی عمل کے بعد مکھی کے لیے آسان ہو جاتا ہے کہ وہ اس محلول کو چوس لے ۔ مکھی اپنی لے کر بھاگی ہوئی چیز کو چند ہی لمحوں میں کسی اور چیز میں تبدیل کر دیتی ہے ۔ جسکو دنیا کی جدید ترین لیبارٹریز اور سارے سائنس دان مل کر بھی اپنی اصل حالت میں واپس نہیں لا سکتے ۔ " بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز لے بھاگے تو یہ تو اسے بھی اس سے چھین نہیں سکتے"۔۔۔۔۔ یہ قیامت تک لے لیے اللہ کا چیلنج ہے اللہ کا انکار کرنے والوں اور تمام جھوٹے خداؤوں کے لیے !!!!!
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: قرآن میں اللہ نے انسان کو چیلنج کیا ہے کہ ۔® -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 10:27 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: قرآن میں اللہ نے انسان کو چیلنج کیا ہے کہ ۔® -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 02:19 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: قرآن میں اللہ نے انسان کو چیلنج کیا ہے کہ ۔® -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-17-2014, 11:27 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اللہ, قرآن, میں, نے, کو, کہ, کیا, ہے, ۔۔ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
عاشقوں کا حال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (آحری گولی) | PRINCE SHAAN | Say For Islam | 1 | 04-28-2014 11:36 AM |
ہُن دسو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شوہر کو کیا کہنا چاہئے | bint-e-masroor | Urdu Literature | 1 | 04-22-2014 10:28 AM |
مایوس بندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | General Discussion | 11 | 05-09-2013 04:21 PM |
دعاوں کا اثر ھے یا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | life | Ashaar's | 15 | 09-20-2011 02:42 PM |
ہجر کے ماہتاب سن۔۔۔۔۔۔۔۔ | khwahish e benam | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 01-08-2011 10:31 PM |