Design Quran Sharif !! Share Your Design of Quran Sharif using Adobe Photoshop here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#11)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2012, 05:37 PM
|
Sponsored Links |
|
(#12)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-16-2012, 06:25 PM
19. یا جیسا کہ آسمان سے بارش ہو جس میں اندھیرے اور گرج اور بجلی ہو اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں کڑک کے سبب سے موت کے ڈر سے دیتے ہوں اور الله کافروں کو گھیرے ہوئے ہے
20. قریب ہے کہ بجلی ان کے آنکھیں اچک لے جب ان پر چمکتی ہے تو اس کی روشنی میں چلتے ہیں اور جب ان پر اندھیرا ہوتا ہے تو ٹھر جاتے ہیں اور اگر الله چاہے تو ان کے کان اور آنکھیں لے جائے بے شک الله ہر چیز پر قادر ہے 21. اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ 22. جس نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے پانی اتارا پھر اس سے تمہارے کھانے کے لیے پھل نکالے سو کسی کو الله کا شریک نہ بناؤ حالانکہ تم جانتے بھی ہو 23. اور اگر تمہیں اس چیز میں شک ہے جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کی ہے تو ایک سورت اس جیسی لے آؤ اور الله کے سوا جس قدر تمہارے حمایتی ہوں بلا لو اگر تم سچے ہو
|
(#13)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-12-2012, 01:48 PM
|
(#14)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-16-2012, 01:58 AM
بھلا اگر ایسا نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکو گے تو اس آگ سے بچو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو کافرو ں کے لیے تیار کی گئی ہے (۲۴) اوران لوگو ں کو خوشخبری دے جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے کہ ان کے لیے باغ ہیں ان کے نیچے نہریں بہتی ہیں جب انہیں وہاں کا کوئي پھل کھانے کو ملے گا تو کہیں گے یہ تو وہی ہے جو ہمیں اس سے پہلے ملا تھا اور انہیں ہم شکل پھل دیئے جائیں گے اور ان کے لیے وہاں پاکیزہ عورتیں ہوں گی اوروہ وہیں ہمیشہ رہیں گے (۲۵) بے شک الله نہیں شرماتا اس بات سے کہ کوئی مثال بیان کرے مچھر کی یا اس چیز کی جو اس سے بڑھ کر ہے سو جو لوگ مومن ہیں وہ اسے اپنے رب کی طرف سے صحیح جانتے ہیں اور جو کافر ہیں سو کہتے ہیں الله کا اس مثال سے کیا مطلب ہے الله اس مثال سے بہتوں کو گمراہ کرتا ہے اور بہتوں کو اِس سے ہدایت کرتا ہے اوراس سے گمراہ تو بدکاروں ہی کو کیا کرتا ہے (۲۶) جو الله کے عہد کو پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں اور جس کے جوڑنے کا الله نے حکم دیا ہے اسے توڑتے ہیں اور ملک میں فساد کرتے ہیں وہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں (۲۷)
|
(#15)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2012, 06:56 PM
|
(#16)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2012, 07:30 PM
|
(#17)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2012, 10:43 PM
|
(#18)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2014, 01:39 AM
|
(#19)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-22-2014, 10:17 AM
|
Bookmarks |
Tags |
ayatsuraah, daily |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ayat of the day | life | Hadees Shareef | 3 | 08-13-2012 02:01 AM |
Ayat e Qurani | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:50 PM |
Ayat | ~wish munda~ | Quran | 2 | 07-01-2012 01:54 PM |
Ayat of the day | life | Quran | 6 | 06-25-2012 12:15 AM |
Ayat-ul-Kursi | ~wish munda~ | Say For Islam | 8 | 08-04-2011 11:36 PM |