ShowBiz Share ShowBiz Related Stuffs Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
رنبیر کپور کی محبت میں کترینہ کیف حد سے آگ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-04-2015, 07:23 AM
ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ حسینہ کترینہ کیف اداکار رنبیر کپور کی دلہن بننے والی ہیں مگر انہیں کپور خاندان میں شامل ہونے کی اتنی جلدی ہے کہ شادی سے پہلے ہی رنبیر کے خاندان میں گھلنے ملنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ باقاعدگی سے رنبیر کے گھر کے چکر لگا رہی ہیں اور رنبیر کے علاوہ اس کے گھر والوں کے ساتھ بھی وقت گزار رہی ہیں۔ انہوں نے WhatsApp ویب سائٹ پر "The Kapoors" کے نام سے ایک گروپ کا آغاز بھی کیا ہے جس کی ایڈمن وہ خود ہیں اور اس گروپ کے ذریعے وہ اپنے ہونے والے سسرال کو خوش رکھنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ میڈیا کے مطابق اس طرح انہوں نے شادی سے پہلے ہی اپنا شمار کپور فیملی میں کر لیا ہے . انہوں نے اس گروپ میں رنبیر کی والدہ، نیتو کپور، والد رشی کپور اور ان کے علاوہ دیگر عزیزوں، ردھما کپور اور سوزان ٹورکٹ کو بھی شامل کیا ہے۔ دوسری جانب رنبیر کپور کترینہ کی بھرپور پیش قدمی سے کچھ گھبرا گئے ہیں اور میڈیا کے تیکھے سوالوں سے بچتے پھر رہے ہیں۔ شوبز تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ کترینہ رنبیر کی دلہن بننے سے پہلے ہی کترینہ کپور بن گئی ہیں۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: رنبیر کپور کی محبت میں کترینہ کیف حد سے آگ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-09-2015, 11:04 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: رنبیر کپور کی محبت میں کترینہ کیف حد سے آگ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-24-2015, 02:28 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: رنبیر کپور کی محبت میں کترینہ کیف حد سے آگ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-01-2015, 08:00 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آگ, حد, سے, محبت, میں, کپور, کی, کیف |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گردے کی پتھری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری | Rania | Health & Care | 7 | 02-07-2015 12:10 AM |
ایک دلچسپ کہانی جس میں نصیحت کے بے شمار خوب | Aftab Afi | Quotes | 3 | 01-30-2015 08:33 PM |
ہینے سب برابر ہیں محبت کے فقیروں پر | Flower~ | Ashaar's | 8 | 12-28-2013 10:39 AM |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-13-2013 06:36 PM |