Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
!مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2013, 03:39 AM
!مجھے بس اِتنا یاد ہے جب میں نے کہا تھا !جاناں میں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا خواہ وہ کیسی بھی ہو ؟ یہ سُن کر اُس نے میرا ہاتھ تھام لیا تھا اس سے پہلے کہ وہ کچھ کہتی میرے ہاتھ پر دو نیم گرم قطرے گرے تھے وہ میرے سینے سے لگ کر بولی تھی مَیں جانتی ہوں ۔ !تم مجھ سے بہت محبت کرتے ھو نا بھلے وہ دیکھ نہ پائی تھی مگر آنکھیں تو میری بھی بھر آئیں تھیں مگر یہ آج کیا ہو گیا ہے ؟ کہ ہمیں ترکِ تعلق نے آ گھیرا ہے وہ کہتی ہے تم مجھے بھول کیوں نہیں جاتے میں کہتا ہوں بھول کر بھی تمہیں بھول نہیں سکتا وہ کہتی ہے تم خود ہی تو کہا کرتے ھو جاناں ! مَیں تمہاری ہر خواہش پوری کروں گا خواہ وہ کیسی بھی ہو ۔ ۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-26-2013, 09:15 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-05-2013, 02:51 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-02-2013, 07:16 PM
Very Nice Sharing........
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#5)
|
|
|||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-28-2014, 08:32 PM
|
(#6)
|
|
||||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-28-2015, 10:42 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: !مجھے بس اِتنا یاد ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-07-2016, 05:44 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بس, مجھے, ہے, یاد |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
مجھے بھی شوق نہ تھا داستاں سنانے کا | life | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 10-02-2013 07:18 PM |
وہ تھوڑا عمل جو پابندی سے بجا لایا جاتا ہے | pakeeza | Quotes | 14 | 01-19-2013 04:03 PM |
اے خدا جب بھی تیرا آسمان دیکھتا ہوں | ROSE | Islamic Poetry | 0 | 08-08-2012 06:43 PM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 10-10-2011 09:58 AM |
سعادت حسن منٹو کے افسانے 'بغیر اجازت' سے اقت | ROSE | Urdu Literature | 2 | 09-24-2011 11:16 AM |