Image Poetry !! Share Only Image Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#91)
|
|
|||
Re: poems i like -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-18-2012, 01:42 AM
|
Sponsored Links |
|
(#92)
|
|
|||
Re: poems i like -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-18-2013, 05:31 PM
|
(#93)
|
|
|||
Re: poems i like -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-15-2014, 03:29 PM
|
(#94)
|
|
|||
Re: poems i like -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-12-2016, 02:10 PM
چاندنی رات ہے اور عالم تنہائی ، زندگی یاد کے دامن میں سمٹ آئی ہے ، مار ڈالے نا کہیں درد جدائی مجھ کو ، اب تو آجا کے میری جان پہ بن آئی ہے ، اترے اترے نظر آتے ہے پھولوں کے چہرے ، تیرے جانے سے گلستان پر خزاں چھائی ہے ، جس نے برباد محبت میں کیا تھا کل تک ، وہ آنکھیں آج میرے حال پہ شرمائی ہے ، تیرے مہ خانے میں جتنی بھی دے دے ساقی ، آج تو میں نے بھی پینے کی قسم کھائی ہے ، جس جگہ کچھ نظر نہیں آتا ہے جلووں کے سوا ، زندگی اس موڑ پہ مجھے لے آئی ہے . . . !
|
(#95)
|
|
|||
Re: poems i like -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-18-2016, 08:30 AM
جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے جو خیال تھے نہ قیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے جو محبتوں کی اساس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے جِنہیں مانتا ہی نہیں یہ دل وہی لوگ میرے ہیں ہمسفر مجھے ہر طرح سے جو راس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے مجھے لمحہ بھر کی رفاقتوں کے سراب اور ستائیں گے میری عمر بھر کی جو پیاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گُلاب سارے ہیں کاغذی گُلِ آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے جِنہیں کر سکا نہ قبول میں وہ شریکِ راہِ سفر ہُوئے جو مِری طلب مِری آس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے مِری دھڑکنوں کے قریب تھے مِری چاہ تھے مِرا خواب تھے جو روز و شب مِرے پاس تھے وہی لوگ مجھ سے بِچھڑ گئے اعتبار ساجد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
Bookmarks |
Tags |
poems |
|
|