Dua and Duain Share Collection of Islamic Dua , Islamic Duain , Collection of Islamic Duas |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-17-2014, 01:36 PM
سْـــــــــــــــــــــــمِ اللّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
ﺃَﺳْﺘَﻐْﻔِﺮُ ﺍﻟﻠَّﻪَ ﺍﻟْﻌَﻈِﻴﻢَ ﺍﻟَّﺬِﻱ ﻻَ ﺇِﻟَﻪَ ﺇِﻻَّ ﻫُﻮَ ﺍﻟْﺤَﻲُّ ﺍﻟْْﻘَﻴُّﻮﻡُ ﻭَ ﺃَﺗُﻮﺏُ ﺇِﻟَﻴْﻪ سُبحَانَ اللّهِ وَ بِحَمْدِهِ ، سُبحَانَ اللّهِ الْعَظِيمِ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے پروردگار! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی دے اور آخرت میں بھی, اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لے۔[البقرة: 201]، یا اللہ! ہم سب مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، یا اللہ! تمام کے تمام مسلمانوں کو بخش دے، زندہ یا فوت شدہ سب کو بخش دے، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! ہمارے حکمران کو اپنے پسندیدہ کام کرنے کی توفیق عطا فرما، یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! تمام مریضوں کو شفا یاب فرما، یا حیی! یا قیوم! یا اللہ! تمام مریضوں کیلئے شفا، اور عافیت لکھ دے، یا رب العالمین! یا اللہ! ہمیں خوشحال بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے، یا اللہ! دنیا و آخرت میں ہمیں نیک بخت بنا دے،یا اللہ! ہمیں نیکی اور تقوی والے لوگوں میں شامل فرما لے، یااللہ! ہمیں اطاعت، و ایمان والے لوگوں میں شامل فرما لے یا حیی! یا قیوم! یا ذالجلال والاکرام! یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما، ، یا اللہ! ہماری دعاؤں کو شرف قبولیت سے نواز،......... وَأُفَوِّضُ أَمْرِي إِلَى اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ. اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد. یا اللہ ، یا قویِ، یا جبار، .بيشك تو ہر چیز پر قادر ہے۔ یا سمیع! یا قریب! یا مجیب! یا رحمن.... یا رحیم اے اللہ پاک ۔ آمین یااللہ آمین ثم آمـــــيـن يارب العالمین
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-17-2014, 01:53 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-17-2014, 02:00 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-18-2014, 11:06 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-22-2014, 07:47 AM
غصے سے نجات کیلئے
وہ شخص جس کو بات بات پر غصہ آجاتا ہویا کسی کی بات برداشت کرنے کی ہمت نہ رکھتا ہو یا اپنے جذبات پر قابو رکھنے صلاحیت نہ ہو تو ایسے شخص کو چاہیے کہ وہ درج ذیل آیت کا اٹھتے بیٹھتے کثرت سے ورد کرے۔ وَاَلَنَّا لَہٗ الْحَدِیْدَ (سورۃ صبا۔ پارہ نمبر 22 آیت نمبر 10) ترجمہ: اور ہم نے اس کیلئے لوہے کو نرم کردیا۔
|
(#6)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-23-2014, 05:25 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Useful Duas -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2017, 07:40 PM
|
Bookmarks |
Tags |
duas |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
25 Duas from the Holy Quran | life2 | Quran | 6 | 07-04-2012 12:11 PM |
Need some duas for people who have passed Away. | Nazuk Ladki | Say For Islam | 10 | 06-04-2012 03:50 AM |
Duas for studying or for memory. | Zafina | Say For Islam | 16 | 08-09-2010 11:23 PM |
Some duas | K@IN@@T | Islamic Issues And Topics | 10 | 06-10-2010 02:19 PM |
Duas time! | Diwa | Islamic Issues And Topics | 5 | 11-07-2008 07:24 PM |