General Discussion This is the forum for your general conversation. Share your interest, ideas, your dreams (about other guppies) or discuss anything not related to above or below forums. |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا ف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-21-2017, 03:39 PM
Pakistan News Urdu نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے تینوں بچوں حسن، حسین اور مریم نواز کو جائیداد کی منتقلی یا فروخت سے روک دیا ہے۔ نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ نیب لاہور کی طرف سے نواز شریف اور ان کے تین بچوں مریم نواز ، حسن نواز اور حسین نواز کو خطوط 18 ستمبر کو لکھے جس میں انہیں جائیداد کی منتقلی یا اس کی فروخت سے روک دیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط نیب آرڈیننس 99 کی سیکشن 23 کے تحت لکھا گیا، جس میں کہا گیا کہ کسی قسم کی خلاف ورزی نیب آرڈیننس کے سیکشن 23 کی ذیلی شق اے کے تحت قابل سزا عمل ہے۔ نیب نے نواز شریف کے بچوں کو بھی جائیداد کی فروخت اور منتقلی سے روکتے ہوئے خبردار کیا کہ اگر جائیداد کی فروخت یا منتقلی عمل میں لائی گئی تو یہ قابل سزا جرم ہے۔ ڈی جی نیب لاہور کی منظوری سے شریف خاندان کو خطوط ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کے حوالے سے جاری کئے گئے۔ Pakistan News Urdu
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا ف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-08-2018, 03:17 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: نیب نے شریف فیملی کو جائیداد کی منتقلی یا ف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-11-2018, 02:42 PM
|
Bookmarks |
Tags |
شریف, ف, نیب, نے, کو, کی, یا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قیامت کے دن میری شفاعت کیلئے نصیب والا شخص | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-15-2012 09:04 PM |
مام جعفر صادق- نے ایک آدمی کو اس کےضمیر کی خب& | ROSE | Quran | 4 | 07-04-2012 03:10 PM |
وہ (خود) زمینی دنیا کی (پستی کی) طرف راغب ہوگیا | ROSE | Quran | 3 | 01-25-2012 03:50 AM |
مفتی عبد الرؤف سکھروی / ڈاکٹر ذاکر نائیک | PRINCE SHAAN | Islamic Issues And Topics | 1 | 08-03-2011 08:25 AM |
اُسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حا | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-04-2011 06:18 AM |