Members Poetry Collections !! Share your Poetry Collections Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#121)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-14-2012, 08:16 PM
|
Sponsored Links |
|
(#122)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-15-2012, 04:15 PM
میری فصل گل نہ ہوئی تو کیا’ میرا باغباں نہ ہوا تو کیا
مجھے اعتبار قفس تو ہے اگر آشیاں نہ ہوا تو کیا میرے واقیات وفا ہیں وہ کے جہان عشق سمجھ گیا میرا نام مصلحتن اگر سر داستان نہ ہوا تو کیا مجھے اب چمن سے غرض ہے کیا کے اسیر کنج قفس ہوں میں میرا آشیاں جو ہوا تو کیا میرا آشیاں نہ ہوا تو کیا یہ جگر پے ہاتھ ‘ یہ آنکھ نم ‘ کہو بات کون سی چھپ گئی جو میری زباں سے فسانہ شب غم بیاں نہ ہوا تو کیا سر چرخ چاند بھی چھپ گیا’ سر شام شمع بھی بجھ گئی شب ہجر کٹ گئی اے قمر کوئی مہربان نہ ہوا تو کیا
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#123)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2012, 07:22 PM
فریب کھایا تو پھر زیست پر عذاب اترے وہ کیا گیا کہ محبّت کے سارے خواب اترے وہ جان و دل میں اترتا رہا سکوں بن کر تھا قرب ایسا رگ و جاں میں ماہتاب اترے میں جیسے رات کی رانی کی بھینی خوشبو ہوں طلوع صبح تصوّر کا خواب خواب اترے تھی زرد شاخ تھا موسم بھی آج پت جھڑ کا کہاں سے آج وہ پھر صورت گلاب اترے ڈھلی جو شام تو مجھ میں سمٹ گیا جیسے قرار پانے سمندر مے میں آفتاب اترے علینا رات کے دامن میں کچھ دعایں رکھے افق پہ صبح کی لالی ہو اور جواب اترے
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#124)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2012, 07:23 PM
اَب کس سے کہیں اور کون سُنے جو حال تمُھارے بعد ہُوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں اِک خواب بہت برباد ہُوا یہ ہجر ہَوا بھی دُشمن ہے اس نام کے سارے رنگوں کی وہ نام جو، میرے ہونٹوں پر خوشبو کی طرح آباد ہُوا اِس شہر میں کتنے چہرے تھے، کُچھ یاد نہیں سب بھُول گئے اِک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہُوا وہ اپنی گاؤں کی گلیاں تھیں دل جن میں ناچتا گاتا تھا اب اس سے فرق نہیں پڑتا ناشاد ہُوا یا شاد ہُوا بے نام ستائش رہتی تھی ان گہری سانولی آنکھوں میں ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا دل اب جتنا بے داد ہُوا
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#125)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-16-2012, 08:26 PM
وفا کیسی کہاں کا عشق ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مرے اطراف اب تو پھیلتے کالے سے سائے ہیں مرا ماضی تو مٹی میں کبھی کا کھو گیا اور حال ۔ ۔ مٹی ہو رہا ہے اور فردا ٹُوٹتے تارے کی صورت ہے میرے ماتھے پہ قدرت نے سیاہی تھوپ دی ہے اور اب اس کو مٹانا کس کے بس میں ہے؟ مرے دل کو فقط اب موت کی خواہش ستاتی ہے مجھے رنگوں، گلابوں، خوشبوؤں کے خواب دکھلانا نہیں ممکن کوئی بھی شے مجھے بھاتی نہیں جاناں! محبت، وصل، شُہرت، حُسن، قسمت کے صحیفوں تک یہ سب ملتا ہے، ہم کو آزمانے کو وفا کیسی کہاں کا عشق، جانے دو
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#126)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2012, 01:51 PM
|
(#127)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2012, 02:58 PM
|
(#128)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-22-2012, 03:03 PM
~~~~~~ تم ابرِ گریزاں ہو ~~~~~~~
~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~~ تم ابرِ گریزاں ہو اور میں صحرا کی طرح ہوں دو بوند جو برسو گے بیکار میں برسو گے ہے خشک بہت مٹی ہر سمت بگولے ہیں صحرا کے بگولوں سے اٹھتے ہی تو شعلے ہیں تم کھل کے اگر برسو صحرا میں گلستان ہو پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو جل تھل جو اگر کر دو تن من میں نمی بھر دو ہے خوش بہت مٹتی پوری جو کمی کر دو پھر تم کو بتائیں گے کہ روح میں پنہاں ہو پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو مل جاؤ اگر ہم کو ہم جشن منائیں گے دھرتی نے نہ دیکھے ہوں وہ پھول کھلائیں گے آنکھوں میں اجالے ہوں اور دل میں چراغاں ہو پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو مانا نہیں اس قبل تم چاہو محبت دو ہم تم کو سدا چاہیں بس اتنی اجازت دو تم عشق تم ہی پوجا اے جان تم ہی جاں ہو پر تم سے کہیں کیسے تم ابر گریزاں ہو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔إ
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
(#129)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-23-2012, 09:29 AM
Quote:
Behtaren sharing,bohat umda
|
(#130)
|
|
|||
Re: Yeh Shaam Shaam Zindagi..... -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-23-2012, 09:36 AM
|
Bookmarks |
Tags |
shaam, yeh, zindagi |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Akhri Shaam .... Dedicated To Shaam Bhai | Zafina | MF Design Poetry | 29 | 07-27-2010 04:34 AM |
Kisi Shaam Gher Bhi Raha Karo (Shaam) | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 07-01-2010 09:35 PM |
Zindagi ki shaam hojaye | Hussain | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 03-15-2009 04:31 PM |