MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Baat Cheet -----Chat-Room(USERS)
»
Miscellaneous
»
Ghusa dor karnay ka tareka !!
Miscellaneous If you can't seem to find the right section to post? Share it all here!
|
 |
|
|
Posts: 228
Country:
Star Sign:
Join Date: May 2009
Location: Dubai
Gender:
|
|
دورِحاضر کا ذکر ہے کہ ایک بچہ بہت بدتمیز اور غصے کا تیز تھا۔اسے بات بے
بات فوراً غصہ آجاتا ، والدین نے اسے کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کامیاب نہ ہوئے۔ایک روز اسکے والد کو ایک ترکیب سوجھی۔
انہوں نے اپنے بیٹے کو کیلوں کا ایک ڈبا لا کے دیا اور گھر کے پچھلے حصے کی دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے، “ بیٹا جب بھی
تمہیں غصہ آئے ۔اس میں سے ایک کیل نکال کر یہاں دیوار میں ٹھونک دینا۔پہلے دن لڑکے نے دیوار میں 37 کیلیں ٹھونکیں۔ایک دو ہفتے
گزرنے کے بعد بچہ سمجھ گیا کہ غصہ کنٹرول کرنا آسان ہے لیکن دیوار میں کیل ٹھونکنا خاصا مشکل کام ہے۔
اس نے یہ بات اپنے والد کو بتائی۔والد نے مشورہ دیا کہ اب جب تمھیں غصہ آئے اور تم اسے کنٹرول کر لو تو ایک کیل دیوار میں سے نکال
دینا۔لڑکے نے ایسا ہی کیا اور بہت جلد دیوار سے ساری کیلیں نکال لیں۔
باپ نے بیٹے کا ہاتھ پکڑا اور اس دیوار کے پاس لے جا کر کہنے لگے،بیٹا تم نے اپنے غصے کو کنٹرول کرکے بہت اچھا کیا لیکن ذرا اس
دیوار کو غور سے دیکھو ! یہ پہلے جیسی نہیں*رہی۔ اس میں یہ سوراخ کتنے برے لگ رہے ہیں۔جب تم غصے سے چیختے چلاتے ہو اور الٹی
سیدھی باتیں*کرتے ہو تو اس دیوار کی مانند تمھاری شخصیت پر بھی بہت برا اثر پڑتا ہے۔
تم انسان کے دل میں*چاقو گھونپ کر اسے باہر نکال سکتے ہو لیکن چاقو باہر نکالنے کے بعد تم ہزار بار بھی معذرت کرو ، معافی مانگو ،
اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔وہ زخم اپنی جگہ باقی رہے گا۔
یاد رکھو زبان کا زخم ،چاقو سے کہیں*بد تر اور دردناک ہے !


ZinDaGi ViCh PYaR JiNa Nu Nai HoYa NaSeeB
Oh He SaNu DeKh KaY JaLdaY RaHeY JaLdaY RaHeY
Us Nu ApNaY NaL LaY KaY BheeR ViChoN MaiN LaNg Gya
SaRan VaLeY AkHiYaN MaLdaY RaHeY MaLdaY RaHeY

|
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
Similar Threads
|
Thread |
Thread Starter |
Forum |
Replies |
Last Post |
Ghusa
|
ShArArTi MuNdA |
Hadees Shareef |
8 |
02-09-2012 09:16 AM |
All times are GMT +5. The time now is 03:32 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.