MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-24-2014, 12:25 PM
فری میک وڈیو ڈاؤن لوڈر، وڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں سہولت اور کوالٹی کے ساتھ
’’فری میک وڈیو ڈاؤن لوڈر‘‘ یوٹیوب، فیس بک، وی میو، ڈیلی موشن سمیت دس ہزار سے زائد اسٹریمنگ ویب سائٹس سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس کے ذریعے کوئی بھی وڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے وڈیو کا یوآرایل کاپی کر کے اس میں ڈالیں۔ اگر اس وڈیو کے دیگر ریزولوشن ورژنز موجود ہوئے جیسے کہ 720 p یا 1080 p آپ کو تمام آپشنز دکھائے گا۔ اپنی پسند کی ریزولوشن اور سائز کی وڈیو کو سلیکٹ کر کے ڈاؤن لوڈ کر لیں۔ اس کے ذریعے ایک ساتھ کئی وڈیوز ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ اس کے فیچر صرف وڈیوز ڈاؤن لوڈ کرنے تک محدود نہیں ہیں بلکہ اس میں زبردست کنورٹر بھی موجود ہے۔ جس سے آپ ڈاؤن لوڈ کی گئی وڈیوز کو اپنے فون کے AVI، MKV، MP3، PSPلیے کنورٹ بھی کر سکتے ہیں۔ وڈیوز کو جیسے فارمیٹس میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ وڈیوز کو اینڈروئیڈ، آئی پوڈ اور آئی فون کے لیے بھی کنورٹ کرنے کی سہولت اس میں موجود ہے۔ اس کے فیچر ’’یوٹیوب ایم پی تھری‘‘ کے ذریعے آپ یوٹیوب سے ایم پی تھری فارمیٹ میں گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں وہ بھی بنا کوالٹی کو متاثر کیے بنا۔ یوٹیوب کے علاوہ ڈیلی موشن، فیس بک جیسی تقریباً تمام ویب سائٹس سے یہ سافٹ ویئر صرف ایک کلک کی مدد سے وڈیوز ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ یوٹیوب سے ڈاؤن لوڈ کی گئی وڈیوز سے یہ اشتہارات بھی ہٹا دیتا ہے۔ ان تمام خوبیوں کے ساتھ یہ سافٹ ویئر مفت دستیاب ہے۔ اس پروگرام کو استعمال کرنے کا طریقہ کار جانیے دستیابی: مفت ویب سائٹ فائل سائز: 13MB ڈاؤن لوڈ کریں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-24-2014, 03:23 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-24-2014, 04:47 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Android, Iphone & Ipod K Liye Video Download Karein -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 09:52 AM
|
Bookmarks |
Tags |
android, download, iphone, ipod, karein, liye, video |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Free Download Android Appl, Android Games and P.C software, P.C Games. | UACPK | Share Good Websites | 1 | 02-24-2016 10:54 AM |
How to Get Adobe Flash on Your iPhone/iPad/iPod Touch | ♥☆∂яєαмιηg яσѕє♪ | Tutorials | 6 | 08-30-2012 12:45 AM |
PopCap Collection v1 2 [iPod-iPhone.Various.2009-2011] | (¯♥«¤•ḋἷł♥ђᾄƈќἔʀ•¤»♥¯) | Iphone | 6 | 08-05-2011 08:47 AM |
Asphalt 6 Adrenaline 1.3.2 (iPhone.iPod) | (¯♥«¤•ḋἷł♥ђᾄƈќἔʀ•¤»♥¯) | Iphone | 4 | 08-05-2011 08:44 AM |