Computer and Information Technology !!! Computer softwares, problems and about latest science Technology !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 11:11 AM
انٹرنیٹ کی رفتار کس طرح دُگنی کی جاسکتی ہے؟ سوال: انٹرنیٹ کی رفتار کس طرح دُگنی کی جاسکتی ہے؟ میں نے یوٹیوب پر ڈبل اسپیڈ انٹرنیٹ کے بارے میں دیکھا ہے۔ کیا یہ واقعی ممکن ہے کہ ایک میگا بٹس کے انٹرنیٹ سے دو میگا بٹس کی رفتار حاصل کی جاسکے؟ جواب: انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی یا بڑھانے کے حوالے سے کئے جانے والے دعوے جھوٹ پر مبنی ہوتے ہیں۔ ان دعووں کا مقصد صرف توجہ اور زیادہ سے زیادہ وزٹرز حاصل کرنا ہوتا ہے۔ آپ اپنی ہی مثال لے لیجئے کہ انٹرنیٹ کی رفتار دُگنی کرنے کے لئے آپ نے یوٹیوب پر ویڈیو ملاحظہ کی۔ اکثر وائرس اور جان کا عذاب بن جانے والی ٹول بارز اسی طرح کے دعوے کرتی ہیں اور صارفین ان کے سبز باغ دیکھ کر جال میں پھنس جاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی جو رفتار (بینڈ وڈتھ) آپ کے انٹرنیٹ سروس پروائیڈر نے آپ کے لئے متعین کررکھی ہے، اس سے آپ تجاوز نہیں کرسکتے۔ یعنی اگر آپ نے ایک میگا بٹس کا کنکشن خرید رکھا ہے تو آپ اس سے کبھی بھی دو میگا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار حاصل نہیں کرسکتے۔ اگر ایسا ممکن ہوتا تو ان کمپنیوں کا کاروبار ہی بیٹھ جاتا! البتہ کچھ ہدایات ایسی ہیں جن پر عمل کرکے آپ اپنے انٹرنیٹ کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرسکتے ہیں۔ مثلاً جب آپ انٹرنیٹ استعمال کررہے ہوتے ہیں تو ونڈوز اپ ڈیٹ پیچز اور سکیوریٹی اپ ڈیٹس ڈائون لوڈ کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ جس سے آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار سست ہوسکتی ہے۔ اگر برائوزر اور سسٹم بذات خود سست رفتار ہوں تو انٹرنیٹ کی رفتار بھی سست محسوس ہوتی ہے۔ اس لئے ٹیون اپ یوٹیلی ٹیز کی مدد سسٹم کی کارکردگی بہتر بنائی جاسکتی ہے۔ اگر آپ کے کمپیوٹر میں اسکائپ یا مسینجرز جیسی ایپلی کیشنز انسٹال ہیں تو یاد رکھیں، یہ سافٹ ویئر بھی انٹرنیٹ کا مسلسل استعمال کرتے رہتے ہیں جو انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا ایک سبب ہوسکتی ہے۔ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ کی رفتار بہتر نہیں کیونکہ ٹورینٹس یا ڈائون لوڈنگ ویب سائٹس سے تیز رفتار سے ڈائون لوڈنگ نہیں ہورہی تو اس کی وجہ آپ کا انٹرنیٹ نہیں، بلکہ کچھ اور ہے۔ ڈائون لوڈنگ کی رفتار کو درجنوں چیزیں متاثر کرتی ہیں جن میں سے اکثر پر آپ کا کنٹرول نہیں ہوتا۔ اس لئے اگلی بار جب آپ ایسا کوئی سافٹ ویئر دیکھیں جو کہ آپ کے انٹرنیٹ کی رفتار کو دُگنا کرنے کا دعویٰ کرے تو آپ اسے بالکل نظر انداز کردیں… ایسا قطعی ممکن نہیں
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 11:16 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 04:46 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 04:53 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 06:48 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 07:00 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 08:51 PM
|
(#8)
|
|
||||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 10:44 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-25-2014, 11:22 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: Internet Ki Speed Kaisy Double Ki Ja Sakti Hai ? -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-26-2014, 09:55 AM
|
Bookmarks |
Tags |
double, hai, internet, kaisy, sakti, speed |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
*Test Your Wateen Internet Speed* | Morash | Wateen | 21 | 10-11-2014 11:08 AM |
WiFi Aur Mobile DaTa Ko Mila K Internet Ki Speed FasT Banein | (‘“*JiĢäR*”’) | MobiLe Zone | 4 | 03-24-2014 11:15 AM |
Get The Average Speed Of Your Internet Connection | Morash | DSL Connections | 12 | 09-16-2013 02:50 AM |
Internet Speed Ki Tamam...... | Mf Great Power | Computer and Information Technology | 2 | 03-25-2012 11:33 AM |
Test ur Internet Speed | (¯`•¸♥Faryal♥¸•´¯) | Share Good Websites | 14 | 08-03-2011 09:12 AM |