Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-24-2011, 12:45 PM
-------------------------------------------------------------------------------- آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال آنکھیں خدا کی ایک عظیم نعمت ہیں اس کا احساس ان لوگوں کو بخوبی ہے جو اس نعمت الہی سے محروم ہیں ۔ ہمیں چاہیۓ کہ خدا تعالی کی اس نعمت کا صحیح استعمال کریں اور اپنی آنکھوں کی حفاظت کریں ۔ روزمرہ کے معمولات زندگی میں انسان ایسے ماحول سے دوچار رہتا ہے جہاں پر انسانی جسم پر برے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ اسی طرح آنکھیں جو کہ بدن کا ایک بہت ہی حساس حصہ ہیں موسم اور ماحولیات کے برے اثرات سے محفوظ نہیں رہ پاتی ہیں ۔ اگر ہم اپنی صحت کا خیال رکھیں اور منظم طریقے سے اس کے بچاؤ کے لیۓ تدابیر کریں تو آنکھوں کی حفاظت ممکن ہے ۔ ماہرین کی حالیہ تحقیق کے مطابق سورج کی تیز روشی آ نکھوں کی پتلیو ں کو نقصان پہنچا سکتی ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے آنکھوں کی سورج کی روشنی کے نقصان سے بچانے کے دھوپ سے بچانے کے چشمے استعمال کر نے چاہیں اور چشمے خریدتے وقت صر ف فیشن کو ہی نہیں بلکہ معیار کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنکھوں کو دھوپ سے بچا نے کے لیے ایسے چشمے کا استعمال کرنا چاہیے جو الٹروا ئلٹ شعاعوں سے بچا سکیں۔ کیونکہ آنکھیں بہت بڑی نعمت ہیں، جن کی حفاظت بہت ضروی ہے۔
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-24-2011, 02:17 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-24-2011, 11:52 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-25-2011, 01:52 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-18-2012, 04:37 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
10-28-2012, 12:43 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: آنکھوں کی حفاظت کے لیۓ عینک کا استعمال -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-28-2013, 11:37 PM
|
Bookmarks |
Tags |
عینک, لیۓ, کا, کی, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نیویارک کے ساحلی علاقے میں نایاب بلیو وھی | -|A|- | Miscellaneous | 3 | 01-27-2012 11:32 AM |
اکیلے پن کی اذیتوں کو شمار کرنا بھی سیکھ لو | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 09-14-2011 08:31 PM |
حضرت عزرائیل کو جان لینے کی ڈیوٹی کیوں ملی | HarD-RocK | Say For Islam | 3 | 09-01-2011 07:18 AM |
سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے ح | RAJA_PAKIBOY | Political Issues Of Pakistan | 3 | 08-23-2010 03:15 AM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |