True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
جیسی روح ویسے فرشتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-12-2016, 07:12 PM
ایک نوجوان نے شرط رکھی کہ وہ اس لڑکی سے شادی کرے گا جو اچھا کھانا پکانا جانتی ھو گی ،،، آخر اس کے چچا نے ھی ھمت کی اور اس کو اپنی بیٹی سے شادی کی پیش کش کر دی ،، نوجوان نے اپنی شرط چچا کو یاد دلائی جس پر چچا نے اس کو اگلے دن اپنے گھر مدعو کیا ،،، جوان جب چچا کے گھر پہنچا تو چچا گھر کے باھر اس کا انتظار کر رھا تھا ،، وہ اسے سیدھا مویشیوں کے باڑے میں لے گیا اور خوب موٹا تازہ پلا ھوا مینڈھا اس کو دکھا کر کہا کہ بیٹا جی ذرا اس کو ذبح کر کے گوشت بنا لاؤ تا کہ تیرے مستقبل کی دلہن اس کو تیرے سامنے ھی پکا کر ھمیں کھلائے ،،،، میں نے بھی مینڈھا ذبح کر کے اپنے چچا کی بیٹی کو دیا تھا جس نے اسے بہترین طریقے سے پکا کر مجھے کھلایا تھا اور ھماری شادی ھو گئ تھی ،،،،،،،، نوجوان کا رنگ پیلا پڑ گیا وہ خجالت کے ساتھ بولا کہ چچا جان زمانہ تبدیل ھو گیا ھے ، آج کے جوان مینڈھے ذبح کرنا بھول گئے ھیں ،،،،،،،،، آئستہ بولو بیٹا ، اللہ کا ڈالا ھوا پردہ مت پھاڑو ، اللہ تیرے پردے کو قائم رکھے واقعی زمانہ تبدیل ھو گیا ھے ، اب لڑکے مینڈھا ذبح کرنا بھول گئے ھیں اور لڑکیاں کھانے پکانا بھول گئ ھیں ، تعلیم نے دونوں کو کسی قابل نہیں چھوڑا ،،،،،،،،، نوجوان نے چپ کر کے چچا کی بیٹی سے شادی کر لی اور ھنسی خوشی رھنے لگے ،، کھانے اور پیزہ باھر سے آتا رھا اور میاں بیوی مزے کرتے رھے ،،،،،،،،،،،،،،، نتیجہ ،،،،،،،،،،،،، اپنا منہ شیشے میں دیکھ کر اس کے سائز کے مطابق ھی شرائط رکھنی چاھئیں
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: جیسی روح ویسے فرشتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-12-2016, 11:13 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: جیسی روح ویسے فرشتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-13-2016, 09:59 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: جیسی روح ویسے فرشتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-13-2016, 06:31 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: جیسی روح ویسے فرشتے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2017, 04:06 PM
|
Bookmarks |
Tags |
جیسی, روح, ویسے |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ہر طریقے سے جادو سے حفاظت کی دعا بتائیں، جی | bint-e-masroor | Say For Islam | 2 | 03-06-2015 10:44 PM |
سجاتے تھے بڑے ہی شوق سے جو خیالوں کی حسیں دن | Rania | Urdu Writing Poetry | 2 | 06-28-2014 09:16 PM |
~ تیرے بدن سے تیری روح تک، نشاں میرے ~ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 16 | 08-12-2012 01:11 AM |
یا الٰہی روز و شب توفیقِ احساں دے مجھ | ROSE | Islamic Poetry | 2 | 02-21-2012 09:52 PM |
ایسے تیری لکھی ہوئی تحریر کھو گئی جیسے جبی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 4 | 10-03-2011 12:02 PM |