Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2011, 01:29 AM
نہ تاب مستی، نہ ھوش ہستی، کہ شکر نعمت ادا کریں گے
خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا کریں گے ہر ایک غم کو فروغ دے کر یہاں تک آراستہ کریں گے وہی جو رہتے ہیں دور ہم سے، خود اپنی آغوش وا کریں گے جدھر سے گزریں گے سرفروشانہ کارنامے سنا کریں گے وہ اپنے دل کو ہزار روکیں مری محبت کو کیا کریں گے نہ شکر غم زیر لب کریں گے نہ شکوہء برملا کریں گے جو ہم پہ گزرے گی دل ہی دل میں کہا کریں گے سنا کریں گے یہ ظاہری جلوہ ہایے رنگیں فریب کب تک دیا کریں گے نظر کی جو کر سکے نہ تسکیں وہ دل کی تسکین کیا کریں گے وہاں بھی آہیں بھرا کریں گے، وہاں بھی نالے کیا کریں گے جنھین ہے تجھ سے ہی صرف نسبت وہ تیری جنت کو کیا کریں گے نہیں ہے جن کو مجال ہستی سوایے اس کے وہ کیا کریں گے کہ جس زمیں کے ہیں بسنے والے اسی کو رسوا کیا کریں گے ہم اپنی کیوں طرز فکر چھوڑیں ہم اپنی کیوں وضع خاص بدلیں کہ انقلابات نو بہ نو تو ہوا کیے ہیں ہواکریں گے
I'M Not Really A BaD InfLuence But IN YouR CasE I'LL MaKe n EXCETION |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-27-2011, 07:30 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-30-2011, 12:19 AM
|
Bookmarks |
Tags |
آیی, اپنا, بہار, تو, جب, خزاں, میں, کیا, ہے, یہ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
آج کیوں ہماری دعائیں قبول نہیں ہوتیں | Mf Great Power | Say For Islam | 6 | 01-16-2012 10:19 AM |
جنوبی افریقہ میں آئی پی ایل کا آغاز | -|A|- | Sports | 10 | 01-15-2012 11:39 PM |
ابھی عروج پر ہے تمہارا موسم، خزاں میں تم کو | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-20-2011 11:15 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |