Ghalib Mirza Asadullah Khan !! Share Mirza Ghalib Poetry Here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
|
|
|||
کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں ، گر آجائے ہے ، مُ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2014, 03:35 PM
کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں ، گر آجائے ہے ، مُجھ سے جفائیں کر کے اپنی یاد ، شرما جائے ہے ، مُجھ سے خُدایا ! جذبۂ دل کی مگر تاثیر اُلٹی ہے ! کہ جتنا کھینچتا ہوں ، اور کِھنچتا جائے ہے مُجھ سے وہ بَد خُو ، اور میری داستانِ عشق طُولانی عبارت مُختصر ، قاصد بھی گھبرا جائے ہے ، مُجھ سے اُدھر وہ بدگمانی ہے ، اِدھر یہ ناتوانی ہے نہ پُوچھا جائے ہے اُس سے ، نہ بولا جائے ہے مجھ سے سنبھلنے دے مجھے اے نا اُمیدی ! کیا قیامت ہے ! کہ دامانِ خیالِ یار ، چُھوٹا جائے ہے مُجھ سے تکلف بر طرف ، نظارگی میں بھی سہی ، لیکن وہ دیکھا جائے ، کب یہ ظُلم دیکھا جائے ہے ، مُجھ سے ہوئے ہیں پاؤں ہی پہلے نبردِ عشق میں زخمی نہ بھاگا جائے ہے مجھ سے ، نہ ٹھہرا جائے ہے مجھ سے قیامت ہے کہ ہووے مُدعی کا ہمسفر غالبؔ ! وہ کافر ، جو خُدا کو بھی نہ سونپا جائے ہے مُجھ سے شاعر: مرزا غالب Post By :King Of Hearts
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں ، گر آجائے ہے ، م -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2014, 03:40 PM
|
(#3)
|
|
||||
Re: کبھی نیکی بھی اُس کے جی میں ، گر آجائے ہے ، م -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-04-2015, 01:07 AM
|
Bookmarks |
Tags |
،, اُس, بھی, جی, مُ, میں, نیکی, کبھی, کے, گر, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تُو جو کب سے دل میں ہے جاگُزیں، میری دھڑکنو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-20-2011 10:41 PM |
یُوں جُستجُوئے یار میں آنکھوں کے بَل گئ | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-11-2011 11:22 AM |
یُوں جُستجُوئے یار میں آنکھوں کے بَل گئے | life | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 08-25-2011 05:15 PM |
پیار ،محبت جئے سبق نہ پڑھیئے، کسے دے آکھے | life | Punjabi Poetry | 6 | 08-05-2011 04:15 AM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |