Design Quran Sharif !! Share Your Design of Quran Sharif using Adobe Photoshop here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 12:34 AM
As Salam U Alaikum !! سورة الفاتحة Sura # 1 | Makkah 1. شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے 2. سب تعریفیں الله کے لیے ہیں جو سب جہانوں کا پالنے والا ہے 3. بڑا مہربان نہایت رحم والا 4. جزا کے دن کا مالک 5. ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں 6. ہمیں سیدھا راستہ دکھا 7. ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام کیا نہ جن پر تیرا غضب نازل ہوا اور نہ وہ گمراہ ہوئے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 12:35 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 01:04 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 03:19 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-12-2012, 05:42 PM
Today's AYat.
Al-Baqara | 286 verses ¬First Four. سورة البقرة Sura # 2 | Madina 1. المۤ 2. یہ وہ کتاب ہے جس میں کوئی بھی شک نہیں پرہیز گارو ں کے لیے ہدایت ہے 3. جو بن دیکھے ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں ا ور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اس میں خرچ کرتے ہیں 4. اور جو ایمان لاتے ہیں اس پر جو اتارا گیا آپ پراور جو آپ سے پہلے اتارا گیا اور آخرت پر بھی وہ یقین رکھتے ہیں Allah Hum Sab Ko QUran Ko Parhnay ,Samajhne AUr AMal Kanre Ki taufeeq Ata Farmaye (Ameen)
|
(#6)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2012, 01:03 AM
5. وہی لوگ اپنے رب کے راستہ پر ہیں اور وہی نجات پانے والے ہیں
6. بے شک جو لوگ انکار کر چکے ہیں برابر ہے انہیں تو ڈرائے یا نہ ڈرائے وہ ایمان نہیں لائیں گے 7. الله نے ان کے دلوں اورکانوں پرمہر لگا دی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ ہے اوران کے لیے بڑا عذا ب ہے 8. اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم الله اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں 9. الله اور ایمان داروں کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دے رہے ہیں اور نہیں سمجھتے 10. انکے دلوں میں بیماری ہے پھر الله نے ان کی بیماری بڑھا دی اور ان کے لیے دردناک عذاب ہے اس لیے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے
|
(#7)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2012, 01:39 AM
|
(#8)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2012, 03:37 AM
|
(#9)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-14-2012, 12:39 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: Daily Ayat....(Suraah) -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-15-2012, 05:27 PM
اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ ملک میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں کہ ہم ہی تو اصلاح کرنے والے ہیں
12. خبردار بے شک وہی لوگ فسادی ہیں لیکن نہیں سمجھتے 13. اور جب انہیں کہا جاتا ہے ایمان لاؤ جس طرح اور لوگ ایمان لائے ہیں تو کہتے ہیں کیا ہم ایمان لائیں جس طرح بے وقوف ایمان لائے ہیں خبردار وہی بے وقوف ہیں لیکن نہیں جانتے 14. اور جب ایمانداروں سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے اور جب اپنے شیطانوں کے پاس اکیلے ہوتے ہیں تو کہتے ہیں ہم توتمہارے ساتھ ہیں ہم تو صرف ہنسی کرنے والے ہیں 15. الله ان سے ہنسی کرتا ہے اور انہیں مہلت دیتا ہے کہ وہ اپنی گمراہی میں حیران رہیں 16. یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی سو ان کی تجارت نے نفع نہ دیا اور ہدایت پانے والے نہ ہوئے 17. ان کی مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ جلائی پھر جب آگ نے اس کے آس پاس کو روشن کر دیا تو الله نے ان کی روشنی بجھا دی اور انہیں اندھیروں میں چھوڑا کہ کچھ نہیں دیکھتے 18. بہرے گونگے اندھے ہیں سو وہ نہیں لوٹیں گے
|
Bookmarks |
Tags |
ayatsuraah, daily |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Ayat of the day | life | Hadees Shareef | 3 | 08-13-2012 02:01 AM |
Ayat e Qurani | ROSE | Quran | 2 | 07-06-2012 08:50 PM |
Ayat | ~wish munda~ | Quran | 2 | 07-01-2012 01:54 PM |
Ayat of the day | life | Quran | 6 | 06-25-2012 12:15 AM |
Ayat-ul-Kursi | ~wish munda~ | Say For Islam | 8 | 08-04-2011 11:36 PM |