Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2015, 05:18 PM
شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ، ورلڈکپ سے باہر نکالنے کی دھمکی دیدی سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈکپ میں شمولیت کیلئے آسٹریلیا میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے 8 کھلاڑیوں پر ہوٹل دیر سے پہنچنے پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیم مینجمنٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی، بلے باز احمد شہزاد اورباﺅلر بلاول بھٹی سمیت 8 کھلاڑی ہوٹل سے باہر گئے تاہم مقررہ وقت پر واپس نہ پہنچ کر قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں جس پر فی کھلاڑی 300 آسٹریلوی ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ انہیں وارننگ جاری کرتے ہوئے آئندہ قواعد و ضوابط پر پابندی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے کہ دوبارہ کسی کھلاڑی کی جانب سے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کی گئی تو اسے ورلڈکپ سے باہر کر دیا جائے گا۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-12-2015, 09:36 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2015, 11:53 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: شاہد آفریدی سمیت 8 کھلاڑیوں کو جرمانہ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-14-2015, 07:37 PM
|
Bookmarks |
Tags |
سمیت, شاہد, کو |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
دن اور آج کا دن پھر کبھی میں نے ایسی شرارت نہ& | bint-e-masroor | Urdu Literature | 1 | 09-23-2014 04:50 PM |
اسکواش کھلاڑیوں کی آمد پر پابندی ختم | karwanpak | Sports | 2 | 04-18-2014 09:52 AM |
کیا آپ نے بیت اللہ شریف کا ایسا ماڈل دیکھا ہ | bint-e-masroor | Islamic Images And Miracle Pics | 2 | 03-03-2014 04:10 PM |
ایک آیت جس کو پڑھ کر پانچ سو افراد مسلمان ہو & | bint-e-masroor | Say For Islam | 3 | 01-29-2014 11:21 AM |
کِسی اور چہرے کو دیکھ کر، تیری شکل ذہن میں آ | pakeeza | Miscellaneous/Mix Poetry | 24 | 12-23-2013 09:38 PM |