Family & Home Section !!! Post Tips Here For Family And Home !!! How You Can Improve Your House And Discuss Your Home Problems And Give Tips !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-15-2014, 12:51 PM
گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا سبب بنتی ہیں ۔ ۔ ۔ گھر اور گھر کی صفائی لازم وملزم ھے۔ اسی لئے تو کہتے ہیں کہ گھر تو کسی بھی شخصیت اور لائف سٹائل کے عکاس ہوتے ہیں ۔ اور لوگوں میں موجود ضروریست زندگی کا سامان یا فرنیچر بھی اتنی ہی اہمیت رکھتا ھے ۔ جتنی کے عموماً گھریلو سامان ۔ صفائی کے ساتھ ساتھ بیڈ کے گدوں کی صفائی نہایت ضروری ھے ۔ اکثر خواتین صفائی کرتے وقت اس بات پر بلکل دھیان نہیں دیتی۔ کہ بیڈ کے ساتھ ساتھ گدوں کی صفائی بھی صحت کے لیے نہایت ضروری ھے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر گدوں کی مناسب صفائی نہ کی جائے تو ان کی اندونی میل بیماریاں پھیلنے کا سبب بنتی ہیں ۔ کیونکہ دیر تک صفائی نہ ہونے کی وجہ سے گدوں کے اندر اور باہر میل کی ایک کثیف تہہ جم جاتی ھے ۔ اور غیر محسوس طریقے سے جم جانے والی یہ میل اور گرد گھر والوں کے لیے کسی خطرے سے کم نہیں ہوتی۔ اور گدوں کی صفائی کا کام بھی مزید کھٹن ہو جاتا ھے۔ ملازمت پیشہ خواتین گھر اور دفتر دونوں امور یکساں انجام دہی کے دوران بعض اوقات وہ گھر کو توجہ نہیں دے پاتیں ۔ جو ایک عام خاتون کا خاصہ ہوتی ھے۔ لیکن بعض ملازمت پیشہ خواتین بھی ہر ممکن کوشش کرتی ہیں ۔ کہ وہ گھر کی اندرونی وبیرونی صفائی کی طرف توجہ دیں ۔ بعض اوقات ان کے گھروں میں چھٹی والے دن جائیں تو گدوں کی دھُلائی اور صفائی میں مصروف نظر آتی ہیں ۔ کچھ خواتین مہنگائی کی وجہ سے گدے ڈرائی کلین کروانے کی بجائے گھر میں ہی دھونا پسند کر لیتی ہیں ۔ بازار میں دستیاب کلیز سے بھی گدوں کی اچھی خاصی صفائی ہو جاتی ھے۔ جس سے گدے صاف ہو کر چمکدار ہو جاتے ہیں ۔ دراصل صحتمند معاشرہ ہی صحتمند افراد کو جنم دیتا ھے ۔ اس لیے خاتون خانہ کو ہر ممکن اپنے گھر والوں کی صحت کے مسائل کو ترجیئح دینی چاہیئے ۔ تاکہ سیریس قسم کے مسائل جنم نہ ہی لیں ۔ اور بیماریوں کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ گدوں کی صفائی کے وقت کلیز کو اپنی آنکھوں اور ہاتھوں سے بچا کر استعمال کریں کیونکہ اس سے الرجی یا جلد کی خارش کا امکان ہو سکتا ھے۔ بستر کی صفائی کرتے وقت اس بات کو ضرور نظر رکھیں کہ جہاں آپ صفائی کر رہی ہیں وہ جگہ روشن دار اور ہوادار ہو
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-15-2014, 03:15 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2014, 02:12 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2014, 08:03 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2014, 10:10 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: گدوں کی اندرونی میل بیماریاں پھیلانے کا س& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2014, 10:16 AM
|
Bookmarks |
Tags |
س, میل, کا, کی, گدوں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
بولیں بیگم ایک دن کچھ کام کیوں کرتے نہیں | ROSE | Funny Poetry | 6 | 10-17-2012 05:56 PM |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
ہر ویلے تانگاں یار دیاں تے میں بیٹھی کاگ اُ | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 06-01-2012 01:27 AM |