True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 12:05 AM
ایک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا
جو اس کی بیش قیمتی کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔ وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔ لڑکے نے کہا آپ کی کار بہت خوبصورت ہے۔ یہ یقیننا بے حد قیمتی ہو گی؟ کتنے کی ہے یہ؟... آدمی نے جواب دیا مجھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔ لڑکا حسرت سے بولا واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔ آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟ لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا بھائی لینا چاہوں گا۔ ------------------------------------------------------------ دینے والے سے کچھ مانگنا ہو تو سب سے بہتر ہے کہ اُسے ہی مانگ لو کیونکہ پھر سب کچھ مل جائے گا،، تو کیوں نا پھر ہم بھی اللہ سے دنیا کی چیزیں مانگنے کے بجائے اللہ کو ہی مانگ لیں ، جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 10:03 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-07-2015, 07:40 PM
|
(#4)
|
|
||||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-08-2015, 07:01 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-10-2015, 08:54 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-13-2015, 02:38 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: جس کو اللہ مل گیا سمجھو اسے سب کچھ مل گیا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
03-17-2017, 03:08 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اسے, اللہ, جس, سب, مل, کو, کچھ, گیا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
بچوں کا جنسی استحصال: ملوث گروہ پکڑا گیا | karwanpak | Political Issues Of Pakistan | 1 | 05-08-2014 09:53 AM |
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا | life | Patriotic Poetry | 5 | 12-12-2012 08:37 AM |
گفتگو کی وجہ سے پھسل کر جہنم میں چلا جاتا ہے | ROSE | Hadees Shareef | 7 | 07-16-2012 07:28 AM |
پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا | life | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 09-14-2011 08:44 PM |
پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:27 PM |