ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ عل - MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community

link| link| link
MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community » Literature » Urdu Literature » ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ عل
Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here !

Advertisement
 
Post New Thread  Reply
 
Thread Tools Display Modes
(#1)
Old
bint-e-masroor bint-e-masroor is offline
 


Posts: 4,209
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jun 2013
Location: ●♥ღ ÐязαmℓάиÐ ღ♥●
Gender: Female
New ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ عل - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-26-2014, 10:22 AM



ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ علیہ بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے ملنے آۓ اپ کو معلوم نہ تھا کہ یہ بزرگ ہستی کون ہیں آپ احتراما کھڑےہوگئے۔حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ نے نہایت مشفقانہ لہجے میں فرمایا’’بیٹھ جائو فرزند! اور اپنا کام جاری رکھو‘‘حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲعلیہ حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ کے حکم سے مسجد کے فرش پر بیٹھگئے مگر کتاب کو ہاتھ نہیں لگایا۔ آپ کچھ عجیب سے اضطراب میں مبتلا تھے۔ نتیجتاً دوبارہ کھڑے ہوگئے۔ حضرت شیخ رحمتہ اﷲ علیہ نے اس کا سبب پوچھا تو عرض کرنے لگے’’آپ کی موجودگی میں بیٹھتے ہوئے مجھے شرم آتی ہے‘‘حضرت شیخ جلال الدین تبریزی رحمتہ اﷲ علیہ بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ کا جواب سن کر بہت مسرور ہوئے اور پھر آپ نے ایک انار نکال کر نوجوان طالب علم کودیا اور فرمایا ’’بچے اسے رکھ لو‘ درویش کے پاس تمہیں دینے کے لئے کچھ اور نہیں ہے‘‘حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲعلیہ اس دن روزے سے تھے۔ اس لئے انارتوڑ کر اس کے سارے دانے حاضرین مسجد میں تقسیم کردیئے۔’’فرزند! تم نے اپنے لئے کچھ نہیں رکھا؟‘‘ حضرت شیخ جلال الدین تبریزی رحمتہ اﷲ علیہ نے بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ سے دریافت کیا۔’’بس! مجھےیہ کافی ہے‘‘ حضرت بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ نے انار کے اس دانے کواٹھاتے ہوئے کہا جو تقسیم کے دوران مسجد کے فرش پر گرپڑا تھا۔حضرت شیخ جلال الدین تبریزی رحمتہ اﷲ علیہ نے بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ کا جواب سنا‘ عجیب نظروںسے آپ کی طرف دیکھا اور پھر مسجدسے تشریف لے گئے۔جب بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے پیرومرشدکے پاس دہلی پہنچے اور ایک دن گفتگو کے دوران آپ کو اپنے لڑکپن کا وہ واقعہ یاد آیا تو حضرت قطب رحمتہ اﷲ علیہ کو تمام روداد سنانے کے بعد عرض کرنے لگے۔’’پتا نہیں وہ کون درویش تھے؟ پھربھی میں نےانار کے اسی دانے سے روزہ افطار کیا تھا‘‘حضرت قطب الدین بختیار رحمتہ اﷲ علیہ نے پورا واقعہ سننے کے بعد فرمایا’’بابا! وہ بزرگ حضرت شیخ جلال الدین تبریزی رحمتہ اﷲ علیہ تھے۔ تم بہت خوش نصیب ہو فرید! حضرت شیخ تمہیں انار دینے ہی کے لئے مسجد تشریف لائے تھے‘‘’’مگر میں نے تو سارا انار حاضرین مسجد میں تقسیم کردیا تھا۔‘‘ حضرت قطب رحمتہ اﷲ علیہ کے انکشاف کے بعد بابا فرید رحمتہ اﷲ علیہ کو اس بات پر افسوس ہونے لگا تھا کہ آپ نے پورا انار خود کیوں نہیں کھایا۔’بابا فرید! اداس نہ ہو۔ تمہاری یہی ادا تو شیخ کوپسند آئی تھی۔ وہ تمہارے دل کی کشادگی دیکھنا چاہتےتھے تم نے حاضرین مسجد میں انار تقسیم کرکے شیخ کو خوش کردیا۔ پھر جب تم نے زمین گرا ہوا دانہ اٹھایا اور حضرت جلال الدین تبریزی رحمتہ اﷲ علیہ پر ظاہر کیا کہ تمہارے لئے یہی دانہ کافی ہے تو شیخ تمہارے انکسار اور قناعت سے راضی ہوگئے۔ یہ دل کی باتیں ہیں شیخ نے تمہیں سب کچھ دے دیا‘ اسی ایک دانے میں تمہارے لئے تمام نعمتیں موجود تھیں‘باقی سارے دانے خالی تھے

 



Reply With Quote Share on facebook
Sponsored Links
(#2)
Old
~wish munda~ ~wish munda~ is offline
 


Posts: 25,631
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Mar 2009
Location: In Hearts
Gender: Male
Default Re: ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ عل - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-26-2014, 01:36 PM

Subhan Allah qurban jaown Allah k in Bando ki inksaari aur ajzi pay

 



Tere Dil Main Meri Sanso Ko Panah Mil Jaey
Tere Ishq Main Meri Jaan Fana Ho Jaey
(#3)
Old
(‘“*JiĢäR*”’) (‘“*JiĢäR*”’) is offline
 


Posts: 43,615
My Photos: ()
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender: Male
Default Re: ایک دفعہ حضرت جلال الدین تبریز رحمتہ اﷲ عل - >>   Show Printable Version  Show Printable Version   Email this Page  Email this Page   05-26-2014, 02:33 PM

Very Nice

 



დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ




Post New Thread  Reply

Bookmarks

Tags
ا&#, ایک, جلال, حضرت, دفعہ, عل

Thread Tools
Display Modes

Posting Rules
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

BB code is On
Smilies are On
[IMG] code is On
HTML code is Off

Similar Threads
Thread Thread Starter Forum Replies Last Post
شام میں حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ جبلہ &# bint-e-masroor Urdu Literature 2 12-18-2013 08:03 AM
ایک شخص حضرت بایزید بسطامی رحمتہ الله علی¬ pakeeza Say For Islam 12 08-28-2013 10:30 AM
خلافتِ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ life Islamic Issues And Topics 12 08-26-2012 02:05 AM
سبائی سازش حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہاد life Islamic Issues And Topics 37 08-21-2012 11:06 PM
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللٌھ تعالیٰ عنہ کہتے  ROSE Hadees Shareef 4 02-12-2012 12:29 AM


All times are GMT +5. The time now is 10:34 AM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2024, Jelsoft Enterprises Ltd.

All the logos and copyrights are the property of their respective owners. All stuff found on this site is posted by members / users and displayed here as they are believed to be in the "public domain". If you are the rightful owner of any content posted here, and object to them being displayed, please contact us and it will be removed promptly.

Nav Item BG