Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
ورزش کیجئے، ڈپریشن دور -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-26-2015, 05:13 AM
ورزش کیجئے، ڈپریشن دور بھگائیے
ماہرین کہتے ہیں کہ ورزش سے نہ صرف انسانی جذبات پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ ورزش انسان کو جذباتی طور پر بھی سہارا دیتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش انسان کی ذہنی صحت کو برقرار رکھنے اور اسے تحریک دینے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹورنٹو سے منسلک ماہرین نے 26 سال کا ڈیٹا اکٹھا کیا اور اس کا تجزیہ کیا۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ لوگ جو دن میں تھوڑی بہت ورزش بھی کرتے ہیں، اپنی زندگی سے ڈپریشن کو ختم کر سکتے ہیں۔ اس تحقیق کی سربراہی کرنے والے جارج میمن تسلیم کرتے ہیں کہ ڈپریشن کے بہت سے عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں مگر ڈپریشن کو ختم کرنے کیلئے جو طریقے اختیار کیے جاتے ہیں، ان میں ورزش بہترین طریقہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اسی لیے جارج میمن کہتے ہیں کہ ورزش کیجیے اور زندگی سے پریشانیوں کو دور بھگائیے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ورزش کیجئے، ڈپریشن دور -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-02-2015, 10:39 AM
|
Bookmarks |
Tags |
دور, ورزش |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ورزش کیجئے،, ڈپریشن دور بھگائیے | Rania | Health & Care | 1 | 12-08-2013 11:09 AM |
ڈپریشن کا علاج ورزش ہے | ROSE | Health & Care | 3 | 05-28-2013 11:22 PM |
جنت میں شہیدوں کی روحیں سبز رنگ کے پرندوں ک | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 02-13-2013 06:36 PM |
اپنے پروردگار کی بخشش اور بہشت کی طرف لپکو | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 09:38 PM |
عرب عاجزی نے اسرائیل کو خون ریزی پر جری کر د | ~ABDULLAH~ | Islamic Issues And Topics | 7 | 09-28-2010 05:48 PM |