Great Urdu Poets&Poetry Share All Great Urdu Poets Poetry Here |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-24-2011, 11:54 PM
پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا ہے اک قطرہ بھی اُس دم عاطف، دریا جیسا لگتا ہے سوکھے پتوں کی آہٹ اب بھی مجھ کو چونکاتی ہے یاد ہے مجھ کو ان پر چلنا تم کو اچھا لگتا ہے میں تو اپنے آپ کو اکثر یہ سمجھاتا رہتا ہوں تُو سب کچھ ہے پھر بھی آخر تُو میرا کیا لگتا ہے اتنی مدت سے آنکھوں میں خواب نہیں اترا کوئی کہ اب سپنا بھی دیکھوں تو مجھ کو سپنا لگتا ہے تم کیا میرے پیار کی شدت پیمانوں سے ناپو گے پیار میں جتنا بھی کرتا ہوں، مجھ کو تھوڑا لگتا ہے ہونٹوں کی مُسکان سے تُو نے درد چھپایا ہے لیکن آنکھوں کی سرخی سے تُو بھی دل سے رویا لگتا ہے اپنی آنکھوں میں خوابوں کو لوگ سجائے بیٹھے ہیں خوابوں کا سوداگر پھر سے شہر میں آیا لگتا ہے دل کے بہلانے کو سب سے کہتا ہوں، تنہا خوش ہوں سچ پوچھو تو تنہا رہنا کس کو اچھا لگتا ہے پلکوں کی باڑھوں پہ جو تم اشک سجائے بیٹھے ہو دل میں یادوں کا پھر کوئی جھونکا آیا لگتا ہے جیسے بھیڑ میں بچہ کوئی گم ہوجاتا ہے عاطف تم جب ساتھ نہیں ہوتے ہو، مجھ کو ایسا لگتا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-25-2011, 01:51 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-25-2011, 04:51 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-14-2011, 08:44 PM
|
Bookmarks |
Tags |
عالم, لگتا, مجھ, میں, پیاس, کو, کیا, کیسا, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:25 PM |
لیموں سے پچاس بیماریوں کا آزمودہ علاج ( علی | ROSE | Health & Care | 6 | 06-02-2013 11:44 PM |
آپ ﷺ کا اللہ تعالی کو خواب میں دیکھنا | ROSE | Hadees Shareef | 1 | 07-14-2012 07:17 AM |
پیاس کے عالم میں کیا بولوں مجھ کو کیسا لگتا | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 09-14-2011 08:27 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |