Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-25-2010, 09:29 AM
اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ سلسلہ ميں قرآن شريف کی متعلقہ آيات ميں سے کُچھ کا ترجمہ سُورَة الْأَعْرَاف آيت 180 ۔ اور اللہ ہی کے لئے اچھے اچھے نام ہیں ۔ سو اسے ان ناموں سے پکارا کرو اور ایسے لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے انحراف کرتے ہیں ۔ عنقریب انہیں ان (اعمالِ بد) کی سزا دی جائے گی جن کا وہ ارتکاب کرتے ہیں ۔ سُورَة الْاِسْرَء / بَنِیْ ِإسْرَآءِيْل ۔ آيت 110 ۔ کہہ دیجئے کہ اﷲ کو پکارو یا رحمان کو پکارو ۔ جس نام سے بھی پکارتے ہو اچھے نام اسی کے ہیں ۔ سُورة ٢٠ طٰہٰ آيت 14١٤ ۔ بیشک میں ہی اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں سو تم میری عبادت کیا کرو اور میری یاد کی خاطر نماز قائم کیا کرو ۔ سُورَة النَّمْل آيت 9 ۔ اے موسٰی! بیشک وہ میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے ۔ سُورَة الْقَصَص آيت 30 ۔ جب موسٰی وہاں پہنچے تو وادئ کے دائیں کنارے سے بابرکت مقام میں ایک درخت سے آواز دی گئی کہ اے موسٰی! بیشک میں ہی اللہ ہوں تمام جہانوں کا پروردگار ۔ سُورَة الرَّحْمٰن آيت 78 ۔ آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے ۔ جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہے ۔ سُورَة الْحَشْر آيات 22 تا 24 ۔ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، پوشیدہ اور ظاہر کو جاننے والا ہے ۔ وہی بے حد رحمت فرمانے والا نہایت مہربان ہے ۔ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ بادشاہ ہے ۔ ہر عیب سے پاک ہے ۔ ہر نقص سے سالم ہے ۔ امن و امان دینے والا ہے ۔ محافظ و نگہبان ہے ۔ غلبہ و عزّت والا ہے ۔ زبردست عظمت والا ہے ۔ سلطنت و کبریائی والا ہے ۔ اللہ ہر اُس چیز سے پاک ہے جسے وہ اُس کا شریک ٹھہراتے ہیں ۔ وہی اللہ ہے جو پیدا فرمانے والا ہے ۔ عدم سے وجود میں لانے والا ہے ۔ صورت عطا فرمانے والا ہے ۔ سب اچھے نام اسی کے ہیں ۔ اس کے لئے وہ (سب) چیزیں تسبیح کرتی ہیں جو آسمانوں اور زمین میں ہیں ۔ اور وہ بڑی عزت والا ہے بڑی حکمت والا ہے
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2010, 07:40 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-27-2010, 08:17 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-27-2010, 07:18 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-04-2012, 03:37 PM
|
Bookmarks |
Tags |
؟, اللہ, کريں, کو, کيسے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
قرآن لکھنے والا کون ہے اور اسے جمع کس طرح کی | ROSE | Quran | 8 | 07-05-2012 02:40 PM |
جادو ٹونے کےبارےاللہ تعالی کا حکم | ROSE | Quran | 3 | 07-04-2012 03:40 PM |
رسول كريم صلي اللہ عليہ وسلم نے فرمايا : | ROSE | Hadees Shareef | 3 | 02-11-2012 02:04 AM |
انوکھي وضع ہے، سارے زمانے سے نرالے ہيں | K@IN@@T | Great Urdu Poets&Poetry | 4 | 08-25-2011 05:57 PM |
داڑھي كے بارے ميں اسلام ميں كيا حكم ہے اور ا | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |