Ghamgheen/Sad shayari !! Share Only Ghamgheen /Sad shayari Here!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-03-2012, 10:20 PM
اب کے برس اُس سے ملنے کی محلت نہیں ملی اور اُسے بھی ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں ملی آنکھوں میں نمی تھی نا اشکوں میں تھی روانی برسات میں کچھ دیر بھیگنے کی چاہت نہیں ملی سارا شہر ہی مدہوش ہو رہا تھا پی کا جہاں میں ... اور ہمیں میغانے میں جانے کی اجازت نہیں ملی اُس کی گلی میں جاتے شب بھر قیام کرتے عابد لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-03-2012, 10:25 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-04-2012, 09:52 PM
Thanks Shayan
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
(#4)
|
|
|||
Re: لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-07-2012, 02:34 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: لیکن دسمبر کوبھی ٹھرنے کی محلت نہیں ملی -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-13-2012, 10:56 PM
thnx Devilish
نیلگوں فضاؤں میں شور ہے بپا دل میں شدتوں کے موسم کی چاہتیں سوا دل میں حبس ہے بھرا دل میں میں اداس گلیوں کی اک اداس باسی ہوں بادلوں کے پردے سے واہموں کو ڈھکتی ہوں خوشبوئیں گلابوں کے جسم سے نکلتی ہیں روشنی کی امیدیں کونپلوں پہ چلتی ہیں پھر بہار آنے سے پہلے ٹوٹ جاتی ہیں چوڑیاں بھی ہاتھوں میں ٹوٹ پھوٹ جاتی ہیں جسم کے شگوفوں میں رنگ چھوڑ جاتی ہیں بس سنہرے لہجےکی روشنی ہے لو جیسی ہونٹ سے پرے دل میں کام کی دعا ایسی کس کو یہ خبر لیکن اِس سنہرے لہجے میں کھارے کھارے پانی سا بدگمانیوں سے پُر |
Bookmarks |
Tags |
لیکن, محلت, ملی, نہیں, کی |
Thread Tools | |
Display Modes | |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
تم سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے۔ | ROSE | Quran | 3 | 07-06-2012 10:50 PM |
بجھ چکے ہیں مرے سینے میں محبت کے کنول | life | Urdu Writing Poetry | 5 | 07-13-2011 10:37 PM |
دیکھ، بھولے نہیں تیری ہستی سے محبت کرنا | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 07-02-2011 06:50 AM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |
مجھے یومِ محبّت پر تمھیں کچھ بھی نہیں دینا | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 10 | 07-27-2010 06:22 PM |