Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Rizk Main Isafay Ka Amal-فاقے ختم ، دولت ، عزت ، برکت اور رزق میں -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-22-2017, 05:45 PM
Rizk Main Isafay Ka Amal-فاقے ختم ، دولت ، عزت ، برکت اور رزق میں بے پناہ اضافے کا عمل رزق کی فراوانی کے لیے دعا ہمارے پیارے آقا سرور کائنات نے فرمایا کہ نماز فجر سے قبل رزق کی تقسیم شروع ہو تی ہے ۔ رزق کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔ فجر کی اذان سے کچھ دیر پہلے تہجد کے وقت اٹھیں اور وضو کر کے 300 مرتبہ دعا پڑھیں یہ ایک ندا ہے فقیرکی کریم کے دروازے پر۔ یہ پڑھ کر بیٹھے رہو یہاں تک کہ فجر کی نماز کا وقت آجائے پھر فجر کی نماز باجماعت پڑھو اس عمل سے دنیا اور رزق تمہارے پاس ٹوٹ پڑے گی اور ہر وہ شے ملے گی جس کی تم کو ضرورت ہو پھر فرمایا کہ اس کی نیکیاں تمہارے لیے آخرت کے واسطے ذخیرہ رہیں گی۔ مجرب عمل ہے اگر آپ چند روز اس پر عمل کریں گے تو غیب سے رزق کے دروازے کھل جائیں گے اور دنیا کی کسی مصیبت اور تکلیف میں گرفتار نہ ہوں گے۔ روحانی ترقی ہوگی۔ دل پر نور کے دروازے کھل جائیں گے۔ فراخی رزق کا انوکھا عمل اپنے والدین کے قدموں کو چھو کر روز صبح و شام اپنے چہرے پر ملیں اگر والدین وفات پا چکے ہیں تو صبح شام ان کی قبر پر جا کر اول و آخر ایک مرتبہ درود شریف ، ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاض پڑھ کر ان کی روح کو ہدیہ کریں اور وہ ہاتھ چہرے پر ملیں ۔ انشااللہ بفضل خدا اس عمل سے رزق میں بہت برکت ہو گی اور ہر طرح کی بندش ختم ہو گی۔ رزق میں بے بہا اضافہ رزق کی فراخی کے لیے ان تین اسما الحسنی کا وظیفہ 21روز تک مقرر کر کے پڑھیں، طریقہ یہ ہے کہ باوضو قبلہ رُخ ہو کر بیٹھیں تو پہلے تین بار درود شریف پڑھیں پھر سو مرتبہ یَا وَھَابُ پڑھیں۔ پھر سجدے میں جا کر سو بار یَا رَزَاقُ پڑھیں پھر سجدے سے سر اٹھا کر سو بار یَا مُغنِی پڑھیں اس کے بعد تین بار درود شریف پڑھیں اور عجز و انکساری سے فراخی رزق کے لیے دعا کریں۔ اگر آپ یہ وظائف اپنے موبائل یا کمپوٹر پر ڈائون لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے لنک شیر کر رہا ہوں http://itechnhealth.com/rizk-main-isafay-ka-amal/
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
, ،, اور, برکت, ختم, دولت, رزق, عزت, میں, isafay, main, rizk |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
عمران کے الزامات بے بنیاد: افتخار چوہدری | karwanpak | General Discussion | 2 | 05-07-2014 06:35 PM |
آپس کے تنازعات ختم ہو گئے، طالبان رہنما | karwanpak | General Discussion | 0 | 04-12-2014 03:25 PM |
نمازِ تراویح، فضائل و برکات تعداد رکعات، | (‘“*JiĢäR*”’) | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 08-07-2013 10:30 AM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |