Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-20-2014, 05:34 PM
کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو کہا تھا کِس نے، کہ مسکراؤ! اُداس لوگو گُزر رہی ہیں گلی سے، پھر ماتمی ہوائیں کِواڑ کھولو ، دئیے بُجھاؤ! اُداس لوگو جو رات مقتل میں بال کھولے اُتر رہی تھی وہ رات کیسی رہی ، سناؤ! اُداس لوگو کہاں تلک، بام و در چراغاں کیے رکھو گے بِچھڑنے والوں کو، بھول جاؤ! اُداس لوگو اُجاڑ جنگل ، ڈری فضا، ہانپتی ہوائیں یہیں کہیں بستیاں بساؤ! اُداس لوگو یہ کِس نے سہمی ہوئی فضا میں ہمیں پکارا یہ کِس نے آواز دی، کہ آؤ! اُداس لوگو یہ جاں گنوانے کی رُت یونہی رائیگاں نہ جائے سرِ سناں، کوئی سر سجاؤ! اُداس لوگو اُسی کی باتوں سے ہی طبیعت سنبھل سکے گی کہیں سے محسن کو ڈھونڈ لاؤ! اُداس لوگو شاعر محسن نقوی Post By:King Of Hearts
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-22-2014, 04:08 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کوئی نئی چوٹ پِھر سے کھاؤ! اداس لوگو -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-25-2014, 02:14 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اداس, سے, لوگو, نئی, پِھر, چوٹ, کوئی, کھاؤ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پاکستانیوں کو آئی پی ایل کھیلنا چاہئے، و | karwanpak | Sports | 1 | 04-18-2014 10:09 AM |
!!!! گھر واپس جب آئو گے تم، کیا دیکھو کیا پائو گ | Shaam | Urdu Writing Poetry | 11 | 03-19-2012 12:04 PM |
کڑی تھی دھوپ اور بے سائباں وہ کر گیا مجھ کو | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 09-04-2011 05:47 PM |
وائرس پھیلانےکا الزام، انٹرنیٹ سروس بند | -|A|- | Computer and Information Technology | 11 | 01-29-2011 12:55 AM |
رازِ وفائے ناز پھر دل کو بتا گیا کوئی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:23 AM |