Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-13-2011, 05:49 PM
[size="6]"خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے برطانوی طبی ماہرین نے موٹاپے کی وجوہات پر ایک تحقیق کے دوران خراب موسم کو موٹاپے کی ایک اہم وجہ قرار دے دیا۔ ماہرین نے کہاکہ خراب موسم کی وجہ سے ورزش اور پیدل چلنے کے مواقع بہت کم ملتے ہیں جس کی وجہ سے موٹاپے میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ایبرڈین یونیورسٹی کے طبی ماہرین نے اپنی تحقیقی رپورٹ میں موٹاپے کی دیگر وجوہات میں سے خراب موسم کو زیادہ اہمیت دیتے ہوئے کہا ہے کہ موٹاپے کا شکار افراد وٹامن ڈی کی کمی کا بھی شکار ہوتے ہیں کیونکہ دھوپ نہ ہونے کی وجہ سے وہ قدرتی طور پر وٹامن ڈی حاصل کرنے سے محروم ہوتے ہیں۔ ماہرین نے کہاکہ جب خون میں وٹامن ڈی کی قدار پوری ہوتی ہے تو وہ ہارمونز ''لیپی ٹن'' پیدا کرتے ہیں جو دماغ کو معدے کے خالی ہونے یا بھر جانے سے متعلق آگاہ کرتا ہے۔ موٹاپے کا شکار لوگ اس ہارمونز کی کمی سے ہروقت کھانے کی طرف راغب رہتے ہیں جس سے وہ مزید موٹے ہوتے چلے جاتے ہیں۔ میڈیکل جرنل بون میں شائع ہونے والی اس تحقیق کی سربراہ ڈاکٹر ہیلن سیکلڈونلڈ نے کہا کہ خراب موسم وٹامن ڈی کی کمی کا باعث بنتا ہے اور وٹامن ڈی کی کمی موٹاپے کی وجہ بن رہی ہے۔[/size]
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2011, 03:39 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-15-2011, 04:30 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-16-2011, 04:29 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-11-2012, 05:48 PM
|
(#6)
|
|
|||
Re: خراب موسم موٹاپے کی اہم وجوہات میں شامل ہے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-03-2013, 11:25 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اہم, خراب, شامل, موسم, میں, کی, ہے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
کیوں آج مجھے اس غم میں اب اور تڑپا رہی ہو | Mf Great Power | Great Urdu Poets&Poetry | 5 | 09-15-2011 10:45 AM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 5 | 08-24-2011 04:19 PM |
اس عمر میں میکے جائیں وہ بھی، ایسے تو خدشات | ROSE | Funny Poetry | 6 | 08-24-2011 04:06 PM |
اسلام میں خواتین کا بال کٹوانا جائز ہے یا ن | ROSE | Islamic Issues And Topics | 3 | 05-16-2010 09:47 AM |