Health & Care !!! Post Tips Here For Health & Care !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-15-2015, 08:15 AM
نیویارک(نیوزڈیسک)اگر آپ خطرناک بیماری الزائمر سے بچنا چاہتے ہیں تو آج ہی سے بھنی اور تلی ہوئی چیزوں سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ درجہ حرارت پر پکائے جانے والے کھانوں میں ایسے اجزاءپائے جاتے ہیں جو الزائمر کا باعث بنتے ہیں۔الزائمر ایک ایسا مرض ہے جس میں انسان نے دماغی خلیے متاثر ہونے سے اس کی یاداشت اور اعصاب پر منفی اثر پڑتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ advanced glycation end products (AGEs)اور الزائمر کا آپس میں گہرا تعلق ہے،AGEنشاستے ،پروٹین اور دیگر مالیکیولز کا مجموعہ ہے۔اگر کھانے میں AGEکی زیادہ مقدار ہوگی توالزائمر ہونے کا احتمال بھی زیادہ ہے۔ مختلف کھانوں میں AGEکی مقدارناپنے کے لئے ماﺅنٹ سینائی سکول آف میڈیسن نیویارک نے 549کھانوں کو مختلف طریقے سے بنایااور ان میں AGEکی مقدار جانچی،انہیں معلوم ہوا کہ درجہ حرارتپر پکنے والے کھانوں میں AGEکی مقدار زیادہ تھی اور گوشت والے کھانوں میں یہ بلند ترین تھی۔اس کے بعد ویجی ٹیبل آئی،پنیر اور مچھلی والے کھانے تھے جبکہ دودھ، انڈے،سبزیوں میں یہ مقدار سب سے کم تھی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر گوشت کو بلند درجہ حرارت پر بھنا یا تلا جائے تو اس میں یہ AGEکی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ یہ تحقیقJournal of Alzheimer's Diseaseمیں شائع ہوچکی ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-15-2015, 11:04 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: پوری عمر بھر پور یاداشت رکھنے کے لیے -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-19-2015, 01:35 AM
|
Bookmarks |
Tags |
بھر, عمر, لیے, پور, پوری, کے |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
گردے کی پتھری سے بچنے کے لئے احتیاط ضروری | Rania | Health & Care | 7 | 02-07-2015 12:10 AM |
دن اور آج کا دن پھر کبھی میں نے ایسی شرارت نہ& | bint-e-masroor | Urdu Literature | 1 | 09-23-2014 04:50 PM |
لیموں کا شر بت گر دے کی پتھر ی سے محفو ظ رکھتا | ROSE | Health & Care | 6 | 06-05-2013 03:04 AM |
بلڈ پریشر پر قابو کے ذریعےبینائی کمی سے مح | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
دیکھو پھر تم ہمیں رلانے بیٹھ گئے ھو | RAJA_PAKIBOY | Image Poetry | 11 | 07-30-2010 11:42 AM |