Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ڈاکٹر یونس بٹ کی 'شیطانیاں' سے اقتباس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-08-2014, 09:35 AM
میرا دوست 'ف' کہتا ہے اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ اس دنیا کا سب سے پہلا مہذب جانور کونسا ہے تو میں کہوں گا 'خاوند'- میں نے پوچھا-"دوسرا مہذب جانور؟" تو جواب ملا، 'دوسرا خاوند'-
خاوند کو اردو میں عورت کا مجازی خدا اور پنجابی میں عورت کا بندہ کہتے ہیں- جب کہ گھر میں اسے کچھ نہیں کہتے،جو کہتا ہے وہی کہتا ہے- سارے خاوند ایک جیسے ہوتے ہیں، صرف ان کے چہرے مختلف ہوتے ہیں تا کہ ہر کسی کو اپنا خاوند پہچاننے میں آسانی ہو- ہر خاوند یہی کہتا ہے کہ مجھ جیسا دوسرا خاوند پوری دنیا میں نہیں ملے گا اور عورت اسی امید پر دوسری شادی کرتی ہے، مگر اسے ہر جگہ کوئی دوسرا نہیں ملتا،خاوند ہی ملتا ہے- ڈاکٹر یونس بٹ کی 'شیطانیاں' سے اقتباس
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی 'شیطانیاں' سے اقتباس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-08-2014, 10:01 AM
|
(#3)
|
|
||||
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی 'شیطانیاں' سے اقتباس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-12-2014, 11:38 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: ڈاکٹر یونس بٹ کی 'شیطانیاں' سے اقتباس -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-17-2014, 06:58 PM
|
Bookmarks |
Tags |
بٹ, سے, کی, یونس |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
نوابشاہ:ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 3 جاں بحق | karwanpak | General Discussion | 1 | 05-08-2014 09:47 AM |
ڈاکٹر یونس بٹ کی کتاب 'شیطانیاں' سے اقتباس | bint-e-masroor | Urdu Literature | 4 | 01-21-2014 01:08 PM |
کسی کا ٹوتھ برش استعمال کرنے سےہیپاٹائٹس | ROSE | Health & Care | 4 | 06-02-2013 11:12 PM |
میری کہانی “ یادوں کی پٹاری “ سے ایک اقتباس،!!!!!! | life | Urdu Literature | 7 | 10-25-2012 08:17 PM |
سفید بالوں کو ڈائی کرنے کا سب سے اچھا طریقہ | )*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*( | Beauty Tips | 7 | 08-08-2011 08:55 AM |