True Story !!! Post True Stories Here !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
||||
کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-17-2013, 05:10 PM
کسی گاؤں میں ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا۔ وہ بےحد خو بصورت کھلونے بناتا اور ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر انھں بیچ دیتا ۔اس کے کھلونے بے حد خوبصورت ہوتے اور ہاتوں ہاتھ بک جاتے ۔
شام تک وہ سارے کھلونے بیچ دیتا اور گھر چلا جاتا۔اپنے خوبصورت کھلونوں کی وجہ سے وہ کافی مشہور ہو گیا۔اس کی شہرت سن کر ایک تاجر وہاں پہنچا ۔ کھلونے والا درخت کے نیچے بیٹھا کھلونے بیچ رہا تھا۔تاجر نے اس سے پو چھا "تم کتنا کما لیتے ہو؟"کھلونے والے نے کہا "گذارہ ہو جاتا ہے۔تاجر نے کہا" تم اور زیادہ کھلونے کیوں نہیں بناتے؟۔کھلونے والے نے پوچھا"اس سے کیاہوگا؟"تاجر نے کہا "تمہارا کام اور بڑھےگا۔کھلونے والے نے پوچھا"پھر؟" تاجر نے کہا ۔۔پھر تم اور زیادہ کماؤگے۔کھلونے والے نے کہا"پھر؟"تا جر نے کہا تم کچھ اور ملازم اپنی مدد کے لئے رکھ لینا۔کھلونے والے نے پوچھا"پھر؟" تاجر نے کہا پھر تمہاری شہرت دور دور تک پھیل جائے گی اور تم بہت امیر ہو جاؤ گے۔کھلونے والے نے پوچھا " پھر؟"تاجر نے کہا پھر تم آرام اور سکون سے رہنا۔کھلونے والے نے کہا" تو اب کیا کر رہا ہوں؟
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-17-2013, 10:21 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-17-2013, 10:29 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-17-2013, 10:55 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-18-2013, 09:33 AM
|
(#6)
|
|
|||
Re: کسی گاؤں میں ,ایک کھلونے والا رہا کرتا تھا -
>>
Show Printable Version
Email this Page
11-19-2013, 04:15 PM
|
Bookmarks |
Tags |
ایک, تھا, رہا, میں, والا, کرتا, کسی, گاؤں |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
~~ کہاں سا لاؤں تِرا عکس اپنی آنکھوں میں~~ | Rania | Urdu Writing Poetry | 8 | 10-02-2017 07:58 PM |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا | life | Patriotic Poetry | 5 | 12-12-2012 08:37 AM |
ہر ویلے تانگاں یار دیاں تے میں بیٹھی کاگ اُ | ROSE | Punjabi Poetry | 5 | 06-01-2012 01:27 AM |
ایمان کے ساتھ روزے رکھنا سال کے گناہوں کا ک | ROSE | Ramdan Ul Mubarak | 0 | 07-28-2011 04:21 PM |