Dua and Duain Share Collection of Islamic Dua , Islamic Duain , Collection of Islamic Duas |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
توبہ کا در ہمیشہ کھلا رہتا ہے ! میری خوش قسمتی ہے کہ الله پاک نے مجھے مسلمان پیدا کیا اور اپنے محبوب رسول کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی بنایا مجھے اعتراف ہے کہ میں مسلمان ضرور ہوں مگر مومن نہیں ہوں لیکن سچے دل سے مومن بننا چاہتی ہوں میں ایک بہت گنہگار دنیا کے گورکھ دھندوں میں الجھی ہوئ انسان ہوں ، نام کی مسلمان ہوں میں ، نہ تو میرے پاس کوئی نیک عمل ہیں نہ فرائض کی ادائیگی کا شرف مگر میرے دل میں الله پاک کا خوف بھی ہے اور اپنے گناہوں پر شرمندگی بھی اور مجھے اپنے اس رحمان ، رحیم و کریم ، مہربان رب سے پوری امید ہے کہ اس کی رحمت مجھے سیدھا رستہ ضرور دکھائے گی کہتے ہیں کہ ہدایت بھی انہی کو ملتی ہے جو ہدایت پانا چاھتے ہوں اور میں ہدایت پانا چاہتی ہوں ! یا رب کریم میں کمزور ہوں مالک ، شیطان کے بہکاوے میں آجاتی ہوں مگر تو رب ذو الجلال ہے اور ہر شے پر قادر ہے میرے مالک میرے گناہ معاف فرما ، میرا ہاتھ پکڑ لے اور مجھے صحیح معنوں میں مومن بنا دے یا الله میری اس دعا کو مجھ سمیت ہر مسلمان کے حق میں قبول فرما آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وسلما تسلیما کثیرا
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
توبہ, در, رہتا, کا, کھلا, ہے |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
وہ حرف تھا جس نے ہم پر خوشبو کا دریچہ | Rania | Urdu Writing Poetry | 3 | 02-07-2014 09:42 PM |
اللہ سود کو مٹاتا ہے اور صدقہ کو بڑھاتا ہے | ROSE | Quran | 1 | 01-23-2012 05:20 AM |
وہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستہ بھی ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 3 | 12-17-2011 12:27 PM |
حرفِ تازہ نئی خُوشبو میں لکھا چاہتا ہے | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 6 | 08-25-2011 05:43 PM |
.ایک میلہ ہے جو ہر شام ادھر لگتا ہے | Shaam | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 06-01-2011 01:23 PM |