MeraForum Community.No 1 Pakistani Forum Community
»
Sports
»
Sports
»
امریکی کرکٹ کی رکنیت کو خطرہ
Sports !!! Post News Topics Pictures Of World Sports !!!
|
 |
|
|
Posts: 264
Country:
Join Date: Mar 2014
Gender:
|
|
کراچی (کاروان ڈیسک) سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے امریکہ میں کرکٹ کھیلنے کی غلطی کر کے امریکی کرکٹ ایسویسی ایشن کی ممبرشپ کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔میڈیا میں خبریں آنے کے بعد آئی سی سی کی انتظامیہ نے اس معاملے کی چھان بین شروع کردی ہے۔
دانش کنیریا سے دانستہ یا غیر دانستہ طور پر آئی سی سی قوانین کی خلاف ورزی ہوئی ہے۔ دانش کنیریا پر تاحیات پابندی انگلش کرکٹ بورڈ نے عائد کی تھی جس کی پابندی آئی سی سی کے تمام 106 ممبران پر لازم ہے۔ یوساکا بھی ان ممبران میں شامل ہے۔ اگر یوساکا نے دانش کنیریا کو ٹورنامنٹ کھیلنے کی اجازت دی ہے تو آئی سی سی انہیں وارننگ دے سکتی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ پہلے ہی کھلاڑیوں کے امریکہ میں کھیلنے پر لاعلمی کا اظہار کرچکا ہے۔پاکستانی کرکٹرز ناصر جمشید ، وہاب ریاض ، فواد عالم اور شاہ زیب حسن بھی یو ایس فرینڈ شپ کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں۔
Pakistan news karwan.no
|
|
|
Posts: 43,615
Country:
Star Sign:
Join Date: Jul 2010
Location: © ℓ ợ Ş ệ → тớ → µг ↔ ♥
Gender:
|
|
Very Nice
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ
|
 |
Posting Rules
|
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts
HTML code is Off
|
|
|
All times are GMT +5. The time now is 01:52 PM.
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.