Great Urdu Poets&Poetry Share All Great Urdu Poets Poetry Here |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
اس سے پہلے کہ یہ دنیا مجھے رسوا کر دے تُو میری روح میرے جسم کو اچھا کر دے کس قدر ٹوٹ رہی ہے میری وحدت مجھ میں اے میری وحدتوں والے مجھے یکجا کر دے یہ جو حالات ہیں میرے ، میں نے بنائے ہیں مگر جیسا “تُو” چاہتا ہے مجھے اب ویسا کر دے میرے ہر فیصلے میں تیری رضا شامل ہو جو تیرا حکم ہو ، میرا ارادہ کر دے مجھ کو وہ علم سکھا جس سے اجالے پھیلیں مجھ کو وہ اسم پڑھا جو مجھے زندہ کر دے ضائع ہونےسے بچا لے میرے معبود مجھے یہ نہ ہو وقت مجھے کھیل تماشہ کر دے میں مسافر ہوں سو رستے مجھے راس آئے ہیں میری منزل کو میرے واستے راستہ کر دے میری آواز تیری حمد سے لبریز رہے بزمِ قونین میں جاری میرا نغمہ کر دے ۔ علامہ اقبال –
![]() ![]() ![]() کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
||||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#4)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
اس, دنیا, دے, رسوا, سے, مجھے, پہلے, کر, کہ, یہ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے | pakeeza | Urdu Literature | 5 | 03-18-2014 02:20 PM |
سمندر سب کے لیے ایک جیسا ہی ہوتا ہے | Rania | Urdu Literature | 4 | 02-17-2014 12:21 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 2 | 10-11-2011 07:23 PM |
مجھے سارے رنج قبول ہیں اُسی ایک شخص کے پیار | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 3 | 07-29-2011 03:14 AM |
امریکہ ہم سے بھی جوہری معاہدہ کرے: پاکستان | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-08-2009 01:01 AM |