MobiLe Zone !!! Discuss latest mobiles post there pictures and softwares !!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2014, 12:51 PM
گوگل نے بہتر پرفارمنس اور نئے انٹرفیس سے مزین اینڈرائیڈ ایل متعارف کروا دیا
گذشتہ روز سان فرانسسکو میں منعقد ہونے والے سالانہ گوگل I/O ڈیویلپر کانفرنس کی سب سے خاص بات اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن اور اس میں کی جانے والی بیش بہا تبدیلیاں ہیں۔ Android L ، جسکا حتمی نام اور ورژن نمبر ابھی واضح نہیں کیا گیا پچھلے تمام ورژنز سے کافی حد تک مختلف ہے۔ اینڈرائیڈ آئس کریم سینڈوچ کے بعد پہلی بار سسٹم کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ Holo انٹرفیس سے ہٹ کر اب گوگل کی جانب سے میٹریل ڈیزائن لینگویج پیش کی گئی ہے جسکے تحت نہ صرف ایپلی کیشز کو ظاہری طور پر بہتر بنایا جاسکے گا بلکہ اسے اصل زندگی سے بھی قریب تر بنایا گیا ہے۔ اس نئے ورژن میں آئی کان، فانٹس اور اینی میشن کے انداز کو بھی بدلا گیا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ تمام ایپلیکیشن ڈیویلپر میٹریل ڈیزائن کا استعمال کریں تاکہ صارفین کوئی بھی ایپلی کیشن استعمال کریں تو انہیں ایک ہی طرح کا انٹرفیس میسر ہو۔ اس نئے ورژن میں نوٹیفیکیشنز کے استعمال کی بھی بڑی حد تک بہتر بنایا گیا ہے۔ فون پر موصول ہونے والی تمام نوٹیفیکیشنز اب انکی اہمیت کے حوالے سے ترتیب دی جائیں گی اور کسی نوٹیفیکشن پر ایک کلک کے ذریعے متعلقہ ایپلی کیشن کھولی جاسکے گی۔ اسی طرح اب گیم یا کوئی اور ایپلی کیشن چلاتے وقت موصول ہونے والے ایس ایم ایس اور کالز کو بھی باآسانی سکرین سے ہٹایا جاسکتا ہے۔ اینڈرائیڈایل میں ڈالوک رن ٹائم کی بجائے ART یعنی اینڈرائیڈ رن ٹائم کو شامل کیا گیا ہے۔ اس سافٹوئیر کا کام فون میں موجود ایپلی کیشنز کو چلانا ہوتا ہے۔ کمپنی کی جانب سے دعوی کیا جارہاہے کہ نئےرن ٹائم کی بدولت اب اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز چلنے میں کم وقت اور میموری درکار ہوگی۔ اے آر ٹی میں 64 بٹ موبائل چپس کی سہولت بھی شامل کی گئی ہے، یعنی مستقبل قریب میں آنے والے نئے ہارڈوئیر کے لیے بھی تمام تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اینڈرائیڈ کے اس نئے ورژن میں جہاں بیٹری کے استعمال کو مزید بہتر بنایا گیا ہے وہیں بیٹری سے متعلق معلومات کے لیے بھی الگ سے ایک سیکشن مختص کیا گیا ہے جس کے ذریعے آپ یہ جان سکیں گے کہ کونسی ایپلی کیشن زیادہ بیٹری استعمال کررہی ہے اور اسکی وجہ کیا ہے۔ نئے بیٹری سیونگ موڈ کے ذریعے اب موبائل کی بیٹری لائف کو بھی مزید بڑھایا جاسکے گا. عام طور پر گوگل کی جانب سے ہر سال I/O کانفرنس کے موقع پر ہی نیا آپریٹنگ سسٹم صارفین کے لیے مہیا کردیا جاتا ہے مگر اب کی بار ایسا نہیں، صرف نیکسس 5 اور 7 کے لیے اس نئے آپریٹنگ سسٹم کا ڈیویلپر پری ویو جاری کیا گیا ہے۔اینڈرائیڈ ایل کا حتمی ورژن اس سال کے آخر میں جاری کیا جائے گا۔ کی نوٹ میں دکھائی جانے والی سلائیڈ میں اینڈرائیڈ کے مختلف ورژنز میں متعارف کروائے جانے والے فیچرز کا جائزہ بھی پیش کیا گیا، جسکا مقصد دراصل ایپل کی جانب سے اینڈرائیڈ کو کاپی کرنے کی نشاندہی تھا۔
დ∫დ→◄●♥●►↔ǺήĐằŽ~◊Ệ◊~ßάΫǻЙ↔◄●♥●►←დ∫დ |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
06-30-2014, 03:34 PM
Good to see new technologies
ALLAH FARMATA HAI : AEY BANDEY JO HUA WO ACHA HUA . JO HORAHA HAI ACHA HO RAHA HAI. JO HOGA WO BHI ACHA HOGA. TERA KIYA GAIYA JO TU ROTA HAI TU KIA LAYA JO TU NE KHO DIYA. JO LIYA YAHIN (DUNYA) SEI LIYA JO DIYA YAHIN (DUNYA) PE DIYA JO AAJ TERA HAI PEHLAY KISI AUR KA THA AUR KAL KISI AUR KA HOGA. TABDEELI KAINAAT KA MAMOOL HAI BAS TU WO JAMA KAR JO TU SATH LEI KAR JANEY WALA HAI YANI NAIK AMAAL. |
(#3)
|
|
||||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-01-2014, 04:34 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-01-2014, 05:22 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2014, 11:06 AM
|
(#6)
|
|
||||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-02-2014, 06:11 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: Google Introduced Android L -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-03-2014, 11:04 AM
|
Bookmarks |
Tags |
android, google, introduced |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Free Download Android Appl, Android Games and P.C software, P.C Games. | UACPK | Share Good Websites | 1 | 02-24-2016 10:54 AM |
Apple introduced its iPhone 5 at a news conference in San Francisco ~ | eXquisite Inception | MobiLe Zone | 60 | 10-13-2012 08:40 PM |
Wi-tribe introduced PrePaid Account | ~wish munda~ | Wi-tribe | 3 | 03-31-2012 12:49 AM |
Newly introduced Pakistani Ghutkha [so Funny] | Sayeed7 | Pics And Images | 8 | 02-07-2012 07:05 PM |
Hrithik Roshan Introduced iBall Slide Tablet PC | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Computer and Information Technology | 3 | 09-29-2011 10:20 AM |