Ramdan Ul Mubarak A Section dedicated to Ramdan ul Mubarak. Share and Read Articles and Columns and Quran & Hadith related to Ramdan and how to spend this holy month |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-08-2014, 03:50 PM
ماہرین طب نے کہا ہے کہ امسال پاکستان میں روزے کا دورانیہ پندرہ سے سولہ گھنٹے سےبھی زائد ہے، طویل روزے کے دوران توانائی کوبرقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ سحر اورافطار میں پروٹین والی غذائیں بھی استعمال کی جائیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوںکوسحراورافطار میں پروٹین والی اشیا کیساتھ شربت کودودھ میں ملاکر استعمال کرایا جائے، بچوںکوتلی ہوئی اشیا کم استعمال کرائیں، ماہرین غذائیت کا کہنا ہے سحری میں بچوںکوانڈے کا استعمال کرایاجا سکتا ہے جبکہ دہی اور لسی کا استعمال دن بھر توانائی بحال رکھنے میں مددگار ہوتا ہے، افطار میں جوس اورملک شیک بھی بچوں کو ضرورت کے مطابق دے سکتے ہیں،ماہرین غذائیت کاکہنا تھاکہ افطار میں تیز مصالحے جات معدے میں تیزابیت پیدا کرتے ہیں لہٰذا معدے کوتیزابیت سے محفوظ رکھنے کیلیے چاٹ میں تیز مصالحہ جات سے اجتناب کیاجائے کیونکہ زیادہ اور تیزمصالحہ جات کے استعمال سے پیٹ بھی خراب ہوسکتا ہے۔ افطار میں کھجور کھانے سے فوری توانائی حاصل ہوتی ہے، بچوںکو سحر اور افطار کے وقت تندوری روٹی ہرگز استعمال نہ کرنے دیں، گردوں کے امراض میں مریض افطاراور سحر کے دوران پانی کا استعمال رکھیں تاہم ڈائیلسس کرانے والے افراد اپنے معالجین کی ہدایت پر پانی کا استعمال رکھیں، ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ سحر اور افطار میں متوازن خوراک ہی صحت کی ضامن ہوتی ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-09-2014, 12:03 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-10-2014, 07:10 PM
|
(#4)
|
|
|||
Re: سحر اور افطار میں پروٹین والی غذائیں استع& -
>>
Show Printable Version
Email this Page
07-12-2014, 10:11 AM
|
Bookmarks |
Tags |
اور, سحر, میں, والی |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
شکر کا زائد استعمال صرف موٹاپا ہی نہیں | Rania | Health & Care | 2 | 04-30-2014 10:29 AM |
2 بھارتی جنگی طیاروں کی پاکستانی فضائی حدو | (‘“*JiĢäR*”’) | Political Issues Of Pakistan | 8 | 08-20-2013 08:37 AM |
دسمبر! بیماریاں‘ علاج اور غذائیں | ROSE | Health & Care | 5 | 05-31-2013 09:31 PM |
پائریسی قانون، انٹرنیٹ استعمال میں کمی | -|A|- | Computer and Information Technology | 10 | 01-28-2011 09:05 PM |
طلوعِ سحر بھی آج سوچوں میں اس کا خیال لائی | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 6 | 10-05-2010 04:27 AM |