Political Issues Of Pakistan Share Pakistani Political Issues and videos Here |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]()
مظفر گڑھ (کاروان ڈیسک) سیلابی ریلہ پنجاب میں بربادی پھیلاتا ہوا سندھ کی جانب بڑھنے لگا۔ ضلع مظفر گڑھ میں سپر بند ٹوٹنے سے سیلابی پانی سیت پور شہر میں داخل ہو گیا، ہیڈ پنجند کے قریب بیٹ گوپانگ اور سرور آباد، زمیندارہ بند ٹوٹ گئے، 85 سے زائد دیہات ڈوب گئے۔ گدو بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے سے پانی گھوٹکی میں کچے کے علاقوں میں داخل ہوگیا۔ پنجاب میں حکام کے مطابق بارشوں اور اس کے بعد دریائے چناب میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد 209 ہو گئی ہے۔ دریائے چناب کے سیلابی ریلے نے اب تک سیکڑوں بستیاں صفحہ ہستی سے مٹا دیں ۔ ہیڈ پنجند کے قریب بیٹ گوپانگ اور سرور آباد زمیندارہ بند ٹوٹنے سے 85 سے زائد دیہات ڈوب گئے ۔ علی پور میں سیت پور کے مقام پر سپر بند ٹوٹنے سے پانی شہر میں داخل ہوگیا جس کے بعد سیت پور اور علی پور کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ سیت پور اور نواحی علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے ۔ For more detail visit this link
![]() |
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
رخ, سندھ, لاکھ, کا, کی |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ "ایک رلا دینے وال | PRINCE SHAAN | True Story | 45 | 11-28-2014 03:26 PM |
کیا آپ نے بیت اللہ شریف کا ایسا ماڈل دیکھا ہ | bint-e-masroor | Islamic Images And Miracle Pics | 2 | 03-03-2014 04:10 PM |
گھر کے باہر کھلی فضا میں سانس لینا صحت بخش | ROSE | Health & Care | 5 | 06-03-2013 11:29 PM |
:جب اللہ تعالیٰ اپنے کسی بندے کے ساتھ خیر و ب& | ROSE | Hadees Shareef | 4 | 07-14-2012 10:00 AM |
پاگل سا بنا دیتی ھے ھمیں اس کی نظر إ | life | Urdu Writing Poetry | 2 | 07-24-2011 04:26 AM |