Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
ہم پتنگ بازی کو کھیل مانتے ہیں کیونکہ بقول یوسفی جہاں کھیل میں دماغ پر زور پڑا تو وہ کھیل نہیں رہتا کام بن جاتا ہے. 1
پتنگ بازی میں جو بوجھ دماغ پر پڑتاہے، اس کھیل میں بندے کو کوٹھے پر جانا پڑتا ہے اور ہم کوٹھے پر آنے جانے کو اچھا نہیں سمجھتے ..... ہم نے ایک پتنگ باز سے پوچھا ۔"پیچ لڑانے سے فائدہ.....؟" کہا۔ "کلائی مضبوط ہوتی ہے۔" پوچھا۔ "مضبوط کلائی کا فائدہ......؟" کہا ۔ "پیچ لڑانے میں آسانی ہوتی ہے۔" پیچ سیاست کی طرح پر پیچ ہوتے ہیں مگر پتنگ بازی اور سیاست میں یہ فرق ہے کہ ہمارے ہاں اول الذکر کے لئے ڈور اور آخر الذکر کے لئے بیک ڈور کی ضرورت پڑتی ہے ۔ امریکہ اور روس نے خلائی جہازوں کے ذریعے آسمانوں پر پہنچنے کی کوشش کی جبکہ ہم نے پتنگ بازی میں اتنی ترقی کر لی ہے کہ ہر سال بذریعہ "پتنگ"کئی لوگ خدا کے پاس پہنچ جاتے ہیں۔ ڈاکٹر یونس بٹ
![]() |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
بازی, پتنگ, کو, کھیل, ہم, ہیں |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میزبان کو دفاعی چیمپئن کے ہاتھوں شکست | karwanpak | Sports | 1 | 03-27-2014 03:26 PM |
زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہ,, | Rania | Urdu Literature | 8 | 01-21-2014 01:10 PM |
چیمپئنز ٹرافی:پاک بھارت کل مدمقابل ہوں گے | pakeeza | Sports | 14 | 06-29-2013 12:39 AM |
~[ خزاں میں جب ہے یہ اپنا عالم، بہار آیی تو کیا | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 2 | 11-30-2011 12:19 AM |
کبھی دامن کبھی پلکیں بھگونا کس کو کہتے ہی | ROSE | Great Urdu Poets&Poetry | 10 | 10-01-2011 03:57 PM |