Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
ڈرائیونگ ٹسٹ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
02-17-2015, 11:04 AM
جب میں افریقہ میں تھا تو ڈرائیونگ لائسینس کیلئے چوتھی دفعہ ڈرائیونگ ٹسٹ دیا، میں اسقدر معروف و مقبول ہو چکا تھا کہ اس دفعہ ممتحن نے میرے لئے ایک ہی سوال رکھا تھا،
سوال: آپ 120 کی رفتار سے ایک ایسی سڑک سے گذر رہے تھے جس میں ایک طرف بلند پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائی ہے، سامنے دو عورتیں آ جاتی ہیں ایک طرف جوان اور ایک طرف بوڑھی، اب آپ کیا ماریں گے (What will you hit)۔ میں نے فوراً جواب لکھا کہ "میں بوڑھی عورت کو ماروں گا"۔ حسب معمول امتحان میں پھر فیل ہوگیا ...انسٹرکٹر سے ملا اور وجہ پوچھی تو اس نے مجھے غور سے دیکھا اور ٹھنڈی سانس بھر کہا ۔ ۔ ۔ ۔ "پیر جنگلی صاحب میں آپ کو آخری دفعہ بتا رہا ہوں کہ آپ بریک مارو گے عورت نہیں۔" You will hit brakes not a woman.
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
ٹسٹ |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
ورلڈ ٹور ٹینس: فیڈرر، جوکووچ فائنل میں | karwanpak | Sports | 0 | 11-17-2014 11:07 AM |
نوابشاہ:ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، 3 جاں بحق | karwanpak | General Discussion | 1 | 05-08-2014 09:47 AM |
اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کا سفر شروع | karwanpak | Sports | 1 | 05-07-2014 09:47 AM |
گنجے گراں مایہ۔۔۔ ڈاکٹر محمد یونس بٹ | bint-e-masroor | Urdu Literature | 2 | 03-25-2014 09:52 PM |
ٹونٹی ٹونٹی سکواڈ میں اضافہ | -|A|- | Sports | 3 | 04-10-2009 06:50 PM |