Say For Islam !!!!Share Say For Islam!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
کچھ چیزیں ، کچھ باتیں اور کچھ راز صرف آپ کے اور اللہ پاک کے درمیان ہی اچھے لگتے ہیں نہ ہی انسان کسی کو بتائے اور نہ ہی یہ سنے کہ تم نے اس کو نہیں دیکھا کہ اس کے ساتھ کیا ہوا یا اگر کچھ غلط ہو جائے آپ کے ساتھ تو کوئی یہ بھی نہیں کہ سکتا کہ دیکھا ایسے ہی ہونا تھا یا تم ہو ہی ایسی تمہاری تو قسمت ہی ایسی ہے ۔۔۔
اب اگر بندہ اپنے راز صرف اللہ تک ہی محدود رکھے اسی کو بتائے تو وہ ہمیشہ وہی کرتا ہے جو آپ کے لیے بہتر کیا بہترین ہوتا ہے نہ کسی کی ہاں ہوتی ہے اور نہ کسی کی نہیں ۔۔ پھر آپ سے کچھ غلط ہوجائے تو اللہ کے سامنے شرمندہ ہونا پڑتا ہے صرف کسی دوسرے کو تو خبر بھی نہیں ہوتی اس بات کی اور جب کچھ باتیں یا راز آپ کے اور اللہ پاک کے درمیان ہوں تو اکیلے میں بیٹھ کہ رات کے اندھیرے میں اس سے مانگو یا دن کے شور و غل میں وہ ضرور عطا کرتا ہے۔
|
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
اور, راز, کچھ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
کیا کوئی چیز ایک ہی وقت میں اچھی اور بُری ہو & | Rania | Quotes | 4 | 04-03-2014 05:41 PM |
خزاں کا موسم بہت کچھ اجاڑ کر لے گیا | life | Patriotic Poetry | 5 | 12-12-2012 08:37 AM |
سبزیاں: پھل اور مچھلی کھائیں جلد کو تروتاز | ROSE | Health & Care | 7 | 02-08-2012 02:36 PM |
!~!~! یہ زُلف اگر کھل کے بکھر جائے تو اچّھا !~!~! | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 17 | 11-30-2011 12:46 AM |
کوئی چودھویں* رات کا چاند بن کر تمھارے تصور | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 2 | 02-25-2010 09:54 PM |