| Cooking Section !!! Cooking tips and cooking recepies !!! |
| Advertisement |
|
|
Thread Tools | Display Modes |
|
|
|
(#1)
|
|
|||
|
اناردانے کا شربت اجزاء: انار دانہ ----- ایک کپ ( ایک گھنٹہ کے لئے بگھو دیں) چینی ---- ایک کپ یا حسب زائقہ کالا نمک ----- آدھا چمچ پانی ---- چھے گلاس ترکیب: بگھویا ہوا انار دانہ لے کر اسمیں ایک گلاس پانی ، چینی اور نمک ڈال کر اچھی طرح سے بلینڈ کر لیں۔ پھر چھلنی سے چھان لیں ۔ چھانے ہوئے شربت میں باقی کا پانی مکس کر کے ایک بار اور بلینڈ کر لیں۔ ایک گنٹہ فریج میں ٹھنڈا کر کے پیش کریں۔
|
| Sponsored Links |
|
|
| Bookmarks |
| Tags |
| sharbat, wala |
|
|