Totkay !! Share Totkays here !! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
|
(#1)
![]() |
|
|||
) لیموں کے چھلکے پیس کر دودھ میں ملا کر رات کو چہرے پر لگا لیں یا بالائی میں لیموں کے چند قطرے ڈال کر ملیں داغ دھبّے صاف ہو جائیں گے۔ 2) ہونٹوں کے سیاہی دور کرنے کے لیے گلاب کے پھولوں کا رس اور دودھ ملا کر آمیزہ بنا لیں پھر ہونٹوں پر لگائیں۔ ہونٹ گلابی ہو جائیں گے۔ 3) بالائی میں لیموں کا تھوڑا سا رس ملا کر رات کو سوتے وقت لگائیں پھر روئی سے سکائی کر لیں۔ 4) کہنی کے سیاہ دھبّے دور کرنے کے لیے لیموں کاٹ کر رس نکالیں چھلکوں میں آدھا چائے کا چمچہ دودھ ڈالیں اور کہنی پر خوب رگڑیں کہنیاں صاف ہو جائیں گی۔ 5) دانتوں کی پیلاہٹ دور کرنے کے لیے ایک چائے کا چمچہ کھانے والا سوڈا، ایک چمچہ نمک اور پسا ہوا سہاگا لے کر شیشی میں رکھ لیں۔ روزانہ دانت صاف کریں چمک جائیں گے۔ 6) نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر دانتوں پر ملنے سے پیلاہٹ دور ہو جاتی ہے۔ 7) نمک اور لیموں کا رس ملا کر دانتوں پر ملنے سے بھی پیلاہٹ دور ہو جاتی ہے۔ ایڑیاں پھٹنے لگیں تو موم اور صابن ملا کر گرم کریں پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں۔ ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔
![]() Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
Bookmarks |
Tags |
totkey |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
Totkey | safa | Totkay | 25 | 08-21-2012 04:33 AM |
Totkey | safa | Totkay | 18 | 08-21-2012 04:31 AM |
Totkey | safa | Totkay | 21 | 08-17-2012 03:57 AM |
Totkey | safa | Totkay | 25 | 08-17-2012 03:56 AM |