Miscellaneous/Mix Poetry !! All Miscellaneous/Mix poetry share here !! |
Advertisement |
![]() ![]() |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() میرے دوست میرے ہم نشیں۔ ۔
میں نے رب مانگا تو کچھ بھی نہیں۔ ۔ ۔ میں نے جب بھی مانگی کوئی دعا نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا یہ طلب کیا کہ میرا خدا سبھی راحتیں۔ ۔ ۔ سبھی چاہتیں۔ ۔ ۔ وہ عطا کرے تجھے منزلیں۔ ۔ ۔ یہ طلب کیا کہ میرا خدا تجھے بخت دے۔ ۔ ۔ تجھے تاج دے۔ ۔ ۔ تجھے تخت دے۔ ۔ ۔ میرے دوست میرے چارہ گر۔ یہ ہے محبت کا کٹھن سفر۔ ۔ ۔ میرے ساتھ چلنا ذرا سوچ کر۔ ۔ ۔ ذرا دیکھ تو میرا حوصلہ۔ ۔ ۔ میرے پاس جو بھی، وہ ہے تیرا۔ ۔ ۔ نہیں اور کچھ بھی تیرے سوا۔ ۔ ۔ میری محبت۔ ۔ ۔ میری زندگی۔ ۔ ۔ میری خاموشی۔ ۔ ۔ میری بے بسی۔ ۔۔ میرا علم بھی ۔ ۔ ۔ میرا نام بھی۔ ۔ ۔ کہ میری صبح۔ ۔ ۔ کہ میری شام بھی۔ ۔ ۔ کہ جو مل سکیں میرے دام بھی۔ ۔ ۔ وہ سبھی کچھ تجھے عطاکرے۔ ۔ ۔ میرے چارہ گر تو یقین تو کر۔ ۔ ۔ مجھے مانگنا تو نہ آسکا۔ ۔ ۔ میں نے پھر بھی مانگی یہی دعا کہ گواہی دے گا میرا خدا۔ ۔ ۔ میں جب بھی اس سے طلب کیا۔ ۔ ۔ نہیں مانگا کچھ بھی تیرے سوا
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے ![]() And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
(#3)
![]() |
|
|||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() |
Bookmarks |
Tags |
بھی, تو, رب, میں, نے, کچھ, ۔ |
|
|
![]() |
||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
میری ماں ہمیشہ سچ نہیں بولتی۔۔۔ | ! HEER | True Story | 5 | 06-05-2013 04:02 AM |
کاریں پھلوں سے بنیں گی۔۔ | ROSE | Miscellaneous | 1 | 01-27-2012 10:46 AM |
مٹی کے جتنے گھر میں*بناتا چلا گیا۔ | ROSE | Miscellaneous/Mix Poetry | 5 | 03-04-2010 09:49 PM |