Urdu Literature !Share About Urdu Literature Here ! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
محبت کے رمز -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-16-2011, 03:31 PM
محبت کے رمز کون ہے ،جو پیار نہیں کرتا مگر کسی کو نہیں معلوم کہ اس کا مفہوم اور مقصود کیا ہے؟ہر شخص اپنے طور پر اس کی تشریح کرتا ہے_کسی نے شیریں سے پیار کیا تو کسی نے شیریں کے نام پر اس کے باپ کی دولت پر نظر جمائی_کون زندہ رہ گیا یہ سب جانتے ہیں_ محبت کے بارے میں لوگ طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں_بہت سوں کا کہنا ہے کہ محبت وہ بیماری ہے جو شادی کا کڑوا گھونٹ پینے ہی سے ختم ہوتی ہے_ہمارے ہاں دل لگانے کا مشورہ بہت ہی چھوٹی عمر میں مل جاتا ہے_بزرگ کہتے ہیں_ بیٹا دل لگا کر پڑھا کرو_ دل لگانے کے بعد بھی کوئی پڑھ سکا ہے؟_جو لوگ انگریزی پڑھتے لکھتے اور بولتے ہیں وہ اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ محبت کرنا کسی گڑھے میں گرنے جیسا ہے_اگر ایسا نہیں ہے تو پھر انگریزی مین محبت کرنے کے لیے "Falling in " کی اصطلاح کیوں استعمال کی جاتی ہے؟_ محبت چونکہ انسان کو کچل کر اس کا کچومر نکال دیتی ہے اس لیے انگریزی مین کسی کے لیے بے پناہ پیار کا اظہار کرنے کے لیے "crush" کا لفظ بھی استعمال ہوتا ہے جیسے گنے کو کرش کر کے جوس نکالا جاتا ہے_کسی کا دعوٰی ہے کہ اگر محبت کو ہٹا دو تو یہ دنیا مقبرے جیسی دکھائی دے گی_ہم یہ کہتے ہیں کہ محبت کے ہاتھوں کتنے مزار بنے ہیں،اس پر بھی کسی نے غور کیا؟ کہتے ہیں کہ محبت کرنے کے بعد کسی چیز کی خواہش نہیں رہتی_ کوئی اور خواہش کرنے کے قابل ہی کب رہتے ہیں؟ _ ایم ابراہیم کی تصنیف "محبت کا پوسٹ مارٹم"سے اقتباس
Kabhi zindagi me kisik liay mut rona** q k vo''tumhare ansoun k kabil nahi ho ga'' or ''vo'' jo is ''kabil'' ho ga vo tumhe ''rone'' nahi de ga''***** |
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: dark chocolate cupcake -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-16-2011, 10:13 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: dark chocolate cupcake -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-23-2011, 04:40 AM
|
Bookmarks |
Tags |
chocolate, cupcake, dark |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
dark beauty | baby_princess33 | Fashion Gallery | 5 | 01-16-2012 02:12 PM |
Dark BeautYyyYY | (¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯) | Fashion Gallery | 4 | 01-15-2012 07:47 PM |
Dark Circles - Natural eye care, removing dark circles | ROSE | Beauty Tips | 7 | 07-06-2011 06:32 AM |
Dark Circles - Natural eye care, removing dark circles | MAsooM LArKa | Beauty Tips | 8 | 07-06-2011 01:21 AM |
Dark letter | DeV!L | Islamic Issues And Topics | 4 | 10-18-2010 07:49 PM |