Urdu Writing Poetry Share Poetry in Urdu Writing |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 11:25 AM
چلو خوابوں کی مٹی میں حقیقت کو ملائیں ہم
چلو قبریں بنائیں ہم چلو نمکین اشکوں سے بنائیں عطر حسرت کا چلواب تربت احساس پر چھڑکیں لہو اپنا چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ... کہیں سے پتیاں لاؤ فراق یار سے مہکی ہوئیں کچھ پتیاں لاؤ چلو شمعیں جلائیں ہم سرہانے گور کے اپنے چلو اب بال کھولیں اور کریں کچھ وجد کی باتیں چلو اب رقص کرتے ہیں تمناؤں کے مرقد پر کریں کچھ بین خوابوں کا کریں کچھ ماتم ہستی چلو تعویذ لکھیں ہم اور اس پر یہ رقم کر دیں کہ آدم ابن آدم کو اسی مٹی میں سونا ہے یہی تو کھیل باقی ہے جو سب کے ساتھ ہونا ہے...
ایک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا ایک تیرا عشق جو سینے میں جوان رہتا ہے And Allah is All Enough For Me (Al-Quran)
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
||||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 11:30 AM
|
(#3)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 11:31 AM
|
(#4)
|
|
||||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 12:21 PM
|
(#5)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 01:05 PM
Chalo chaddar charhaien mazaa'r zaat per apni
[SIGPIC][/SIGPIC]
قطرہ اے شبنم کی طرح اڑ جاینگے گل سے ایک یاد سی رہ جائے گی گلشن میں ہماری .•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *......`·.¸.·´* (¨`·.·´¨ ¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥ ´¨ `♥•. M A H ¡ ..•´¸.•*´¨) ¸.•*¨) ¸.•´¸.•*´¨)¸.•*´¨ .`·.¸(¨`·.·´¨) . * .*..*...* *.....`·.¸.·´* (¨`·.·´¨¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥•.¸¸.•♥´¨`♥• .¸¸.•♥´¨`♥• |
(#6)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 01:32 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 02:28 PM
|
(#8)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 04:07 PM
|
(#9)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 04:36 PM
|
(#10)
|
|
|||
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~ -
>>
Show Printable Version
Email this Page
04-05-2012, 06:13 PM
|
Bookmarks |
Tags |
اپنی, ذات, مزار, پر, چادر, چلو, ہم |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
!*!*!مرتی ہوئی زمیں کو بچانا پڑا مجھے!*!*! | CaReLeSs | Urdu Writing Poetry | 4 | 09-05-2011 02:19 AM |
جب چھڑا تذکرہ میرے سرکار کا میرے دل میں نہا | ROSE | Islamic Poetry | 5 | 08-26-2011 06:43 AM |
’ممبئی سازش کا کچھ حصہ پاکستان میں تیار ہوا | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 11 | 08-05-2011 10:00 AM |
سمندر ! تجھے تو ازل سے میں پہچانتا ہوں ..مگر کچ | Mf Great Power | Ghamgheen/Sad shayari | 4 | 04-24-2011 11:31 AM |
’ملیریا ادویات کا مچھروں پر اثر کم ہوا‘ | -|A|- | Computer and Information Technology | 6 | 01-28-2011 09:03 PM |