Quran !!!!Quran ki Nazar Sey!!!! |
Advertisement |
|
Thread Tools | Display Modes |
(#1)
|
|
|||
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-09-2011, 03:33 PM
کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف ثواب تلاوت کا ہی ملتا ہے؟ جواب: اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کا حکم دیا ہے؟ ’’ پس ! کیا وہ غور نہیں کرتے کہ قرآن میں , یا دلوں پر اُن کے قفل لگ رہے ہیں ۔‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرنا چاہتا ہے اس کو دین میں سمجھ دے دیتا ہے‘‘۔ فرمان باری تعالیٰ ہے: ’’ اللہ جسے چاہئے دین کی باتوں میں عقل اور سمجھ دے دیتا ہے اور جسے سمجھ عنایت ہوئی ، اسے بڑی نعمت مل گئی اور نصیحت قبول کرنا صرف عقلمند کا کام ہے‘‘۔ حدیث میں ہے: ’’ عالم کی فضیلت عابد پر ایسے ہے جیسے چودہویں کے چاند کی فضیلت ستاروں پر ۔‘‘ ان دلائل سے معلوم ہوا کہ دین میں سمجھ بوجھ اور بصیرت حاصل کرنے کی فضیلت ملتی ہے۔ اگر قرآن کی تلاوت کے علاوہ ترجمہ پڑھنے اور دین میں بصیرت حاصل کرنے کا ثواب نہ ہو تا تو یہ فضیلت علماء کو بھی حاصل نہ ہوتی۔ البتہ صرف ترجمہ پڑھنے کو قرآن کی تلاوت قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔ ترجمہ پڑھنے کا ثواب اپنی جگہ اور تلاوت کا ثواب اپنی جگہ ہے۔
|
Sponsored Links |
|
(#2)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
05-09-2011, 04:50 PM
|
(#3)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
08-04-2011, 01:01 AM
|
(#4)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
09-01-2011, 06:07 AM
|
(#5)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-22-2011, 11:24 PM
Jazak Allah
Nice Sharing Thanks
|
(#6)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
12-23-2011, 01:48 PM
|
(#7)
|
|
|||
Re: کیا ترجمہ قرآن پڑھنے کا سواب ملتا ہے یا صرف -
>>
Show Printable Version
Email this Page
01-25-2012, 03:48 AM
|
Bookmarks |
Tags |
سواب, صرف, قرآن, ملتا, کا, کیا, ہے, یا |
|
|
Similar Threads | ||||
Thread | Thread Starter | Forum | Replies | Last Post |
پیشاب کرتے وقت سلام کا جواب نہیں دینا چاہی | ROSE | Hadees Shareef | 6 | 07-14-2012 10:12 AM |
حاجت پوری ہونے کی صورت میں بھی خوف لازم ہے | ROSE | Quran | 6 | 07-04-2012 03:09 PM |
لڑکی کا جذبہ انتقام٬ پاکستان کا جوہری پرو« | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 3 | 06-09-2009 09:22 PM |
آئیے تعلقات کا نیا باب کھولتے ہیں: اوباما | -|A|- | Political Issues Of Pakistan | 1 | 06-05-2009 03:23 PM |