![]() |
~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
چلو خوابوں کی مٹی میں حقیقت کو ملائیں ہم چلو قبریں بنائیں ہم چلو نمکین اشکوں سے بنائیں عطر حسرت کا چلواب تربت احساس پر چھڑکیں لہو اپنا چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ... کہیں سے پتیاں لاؤ فراق یار سے مہکی ہوئیں کچھ پتیاں لاؤ چلو شمعیں جلائیں ہم سرہانے گور کے اپنے چلو اب بال کھولیں اور کریں کچھ وجد کی باتیں چلو اب رقص کرتے ہیں تمناؤں کے مرقد پر کریں کچھ بین خوابوں کا کریں کچھ ماتم ہستی چلو تعویذ لکھیں ہم اور اس پر یہ رقم کر دیں کہ آدم ابن آدم کو اسی مٹی میں سونا ہے یہی تو کھیل باقی ہے جو سب کے ساتھ ہونا ہے... |
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
Wah !!
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
bohat khoob
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
Nice..
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
Chalo chaddar charhaien mazaa'r zaat per apni
:rose5: :bu: |
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
Wahh Wahh
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
umda jee
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
thanks all of U
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
its very thoughtful! no doubt
|
Re: ~ چلو چادر چڑھائیں ہم مزار ذات پر اپنی ~
awsum...:(
|
All times are GMT +5. The time now is 08:37 PM. |
Powered by vBulletin®
Copyright ©2000 - 2025, Jelsoft Enterprises Ltd.